مسجد وزیر خان میں فریسکو اور بچی کاری کا بے مثال کام

2,016

کچھ عرصہ پہلے اپنے دوستوں کے ساتھ لاہور کی تاریخی وزیر خان مسجد جانے کا موقعہ ملا. جہاں مسجد کو دیکھ کر ماضی کے حکمرانوں کے ا علی ذوق کا پتہ چلا وہیں موجودہ انتظامیہ کی جانب سے غلفت برتنے پر افسوس بھی ہوا . مسجد کی حالت بے حد خراب ہے اور اس کے فریسکو اور بچی کاری جابجا خراب ہوچکی ہے بلکہ کافی جگہوں پر تو یہ انمول خزانہ مٹ چکا ہے جو آثار قدیمہ کے حکام کی ناہلی کا مونہ بولتا ثبوت ہے . یہ المیہ ہے کہ ایسی تاریخی جگہ بغیر کسی ماہر کی نگرانی کے عام لوگوں کے لیے کھلی ہوئی ہے جبکہ دیواروں پر جگہ جگہ لوگوں کی طرف سے اس ورثہ کو تباہ کرنے کے واضح ثبوت موجود ہیں . اس تاریخی ورثہ میں باقی ماندہ فریسکو اور بچی کاری کے نمونے اسکے شاندار ماضی کے گواہ ہیں . ان میں سے چند قارائین کے لیے حاضر ہیں .

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

1 تبصرہ

  1. News کہتے ہیں

    Interesting points.I agree with you.Thank you.

تبصرے بند ہیں.