براؤزنگ زمرہ

Featured

کورونا وائرس اور معیشت کیلئے نئے مواقع

کورونا وائرس کی وجہ سے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان کی معیشت بھی بری طرح متاثر ہوتی نظر آرہی ہے۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (جو وزارت منصوبہ بندی کا ایک ذیلی ادارہ ہے ) کے مطابق اس وبا نے ملکی معیشت پر سنگین اور منفی اثرات مرتب کیے…

مزدور کے حالات کب بدلیں گے؟

یکم مئی بطور یوم مزدور منایا جاتا ہے مگر اس دن بھی مزدور، کسان اور محنت کش دنیا و مافیا سے بے خبر محنت مشقت میں مصروف نظر آتے ہیں کیونکہ اس دور میں محنت کش کے لئے رزق حلال کے دو لقمے کمانا جوئے شیر لانے سے کم نہیں۔ مزدور کو مزدوری کے دوران…

مرحبا، اے شھرالقرآن مرحبا

مرحبا، ماہِ رمضان مر حبا مرحبا اے شھرالغفران، مرحبا سحر ہے پُرلطف،س افطار بھی کیا خوب ہے اس ماہ کی ہر ساعت،س بس نور ہی نور ہے!س رحمتیں، مغفرتیں، آزادیِ جہنم تین عشرے بکھیرتے۔۔،س چہروں پہ ہیں تبسم!س روزہ، زکوة، نمازیں اور تلاوتِ قران بنا…

!….یوم توبہ اور یوم رحمت

کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث حکومت اور علمائے کرام نے جمعتہ المبارک کا دن یوم رحمت اور یوم توبہ کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بے شک اللہ ربّ العزت کو توبہ کرنے والوں سے خصوصی محبت ہے اور توبہ ہی کی بدولت تمام پریشانیاں ختم ہو جاتی…

کورونا کو ہرانے کیلئے خود اںحصاری ہی بہترین حل

محتاط اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں تقریباَ 66 کے قریب منصوبے کورونا وبا کا تریاق ڈھونڈنے کے لیے جاری ہیں۔ ان میں 7 کے قریب ری- پروپوزڈ، 16 کے قریب انٹی باڈیز اور 43 کے قریب ویکسین شامل ہیں۔ "ری-پروپوزڈ ڈرگز" بنیادی طور پر پرانی قابلِ…

ٹائیگر فورس تجوریاں بھرنے کا ایک اور موقع؟

اسلم کو محبوب سے بہت پیار تھا، وہ ہر صورتحال میں اس کے تذکرے کا کوئی نہ کوئی بہانہ ڈھونڈ ہی لیتا تھا، ایک دن استاد جی نے گائے پر مضمون لکھنے کو کہا، اسلم نے لکھا کہ گائے ایک مفید جانور ہے، یہ دودھ دیتی ہے، محبوب کے پاس بھی ایک گائے ہے، وہ…

تئیس مارچ، یومِ تجدیدِ عہد

بھرپور جدوجہد و عظیم قربانیوں کے بعد پاکستان کا معرض وجود میں آنا قدرت کا قیمتی انعام ہے مگر صد افسوس کہ آج ہم نے قیام پاکستان کے عظیم مقصد کو فراموش کر دیا۔ 23 مارچ یوم تجدید عہد کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے ذہن کے گوشہ میں سوئے ہوئے افکار کو…

کرونا کیخلاف کچھ اقدامات ابھی باقی ہیں

موسمی تبدیلی کی وجہ سے ان دنوں اکثر لوگ نزلہ، زکام اور کھانسی ک شکار ہیں جبکہ دوسری طرف کرونا وائرس کی افواہوں نے ایک عجیب نفسیاتی کشمکش میں مبتلا کیا ہوا ہے، جب بھی کوئی کھانستا ہے، اردگرد موجود لوگ عجیب سی نظر سے گھورنے لگ جاتے ہیں، اور…

!!! آٹھ مارچ کے بعد

آٹھ مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منا یا گیا، دنیا بھر میں ریلیاں ہوئیں، جلسے، جلوس، سیمنار ہوئے، جن میں بڑی تعداد میں خواتین نے شمولیت کی۔ خواتین کے حق میں قراردادیں پاس ہوئیں اور وطن عزیز میں تو بعض جگہ جلسے جلوسوں میں ناچ گانا…

آزاد عورت

آزادی چاہیے، عورت کو آزادی چاہیے، کیا ہےعورت کی آزادی؟ عورت کو کس سے آزادی چاہئے؟ عورت کس کی غلام ہے؟ کس نے عورت کو غلام بنایا؟ عورت تو آزاد پیدا ہوتی ہے پھر وہ کیسے کسی کی غلام بن جاتی ہے؟ آزادی کیا ہے؟ غلامی کیا ہے؟ اس کی حقیقت…