براؤزنگ زمرہ

Featured

جنسی درندگی، موثر قانون سازی کی ضرورت

ہمارے ہاں المیہ رہا ہے کہ سنگین جرائم میں ملوث افراد قانون کے شکنجے سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔ ان درندوں کی وجہ سے قوم کو آئے روز جنسی زیادتی جیسے سانحات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ گزشتہ دنوں لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ایسا دلخراش واقعہ…

عمران خان کی تجویز کردہ سزا میں نجات

دورحاضر میں تحفظ نسواں کے دعوے اور نعرے محض مذاق بن کر رہ گئے ہیں۔ خواتین جو پہلے ہی معاشرے کا ایک محروم اور پسا ہوا طبقہ ہیں اور جنہیں مرد حضرات کے مقابلے میں زیادہ تحفظ کی ضرورت ہوتی ہے وہ ایک اسلامی مملکت میں رہتے ہوئے بھی غیر محفوظ ہیں۔…

وہ جو بنِ کھلے مُر جھا گئے

(کلام اُن بچوں کے نام جنہیں زیادتی کا  نشانہ بنانے کے بعد بے دردی سے مارردیا گیا) تتلیوں کے رنگ سی جگنوؤں کے پنکھ سی وہ معصوم تھی ۔ ۔ ۔ بہت چھوٹی کچھ پانچ، چھ برس کی بسے خواب تھے آنکھوں میں لہجے میں، سانسوں میں جھلکتے عزم تھے، ارادے بھی…

عالمی یوم خواندگی اور ہم

عالمی یوم اقراء سے مراد عالمی "یوم خواندگی" ہے جو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونسیکو کے تحت ہر سال 8 ستمبر کو عالمی سطح پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کے حوالے سے دنیا بھر کے تمام ممالک میں علم کی اہمیت کو اجاگر کیا جاتا ہے اور دنیا بھر کے تمام…

پیغامِ کربلا سے شعورِ کربلا تک!

اسلام مکمل ضابطہِ حیات ہے، کوئی بھی انقلاب یا تبدیلی قربانی مانگتی ہے، نواسہ رسول ﷺ نے وہ عظیم قربانی دی جس کی مثال تا قیامت ممکن نہیں، یہ اللہ تعالی کی خاص مشیت ہے۔ شہادت حسین رضی اللہ عنہ کے بعد کائناتِ انسانی کو دو کردار مل گئے۔ یزیدیت…

ممکنہ سیلابی صورتحال اور حفاظتی اقدامات

مون سون بارشوں کا سلسلہ تقریباً ملک بھرمیں جاری ہے اور محکمہ موسمیات اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بارشوں کے ایک نئے دور اورممکنہ سیلابی صورتحا ل بارے انتباہی نوٹس جاری کیا ہے۔ حالیہ بارشوں سے کچھ حد تک پنجاب جبکہ بلوچستان اور سندھ…

محرم الحرام کے مقدس ماہ کا تقاضا

محرم الحرام وہ ماہ مقدس جس کی اہمیت قبل از اسلام بھی مسلم تھی اور ظہور اسلام تا قیامت بھی اسے حرمت والے مہینوں میں شمار کیا جاتا ہے، ماہ محرم جہاں ایک طرف حق بات کہنے اور نتائج کی پرواہ کئے بنا اپنے اصولی موقف پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے وہیں…

“آزادی کی قیمت”

آزادی دنیا کی وہ حسین نعمت ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں، اس کی قیمت ان خاندانوں سے پوچھی جائے جنہوں نے 1857 سے 1947 تک اپنے پیاروں کو قربان کیا۔ آزاد ملک کے لیے اپنی جان، عزت و آبرو کی قربانی دی، ان سب کا واحد مقصد ایک آزاد فضا میں سانس…

بے حسی کا شیش ناگ پھن پھیلا رہا ہے..

ماں باپ، بچے کی پیدائش سے لے کر اس کی تعلیم وتربیت اور معاشرے میں باوقار منزل کے قابل بننے تک اہم ترین کردار ادا کرتے ہیں۔ بچے کی قدم قدم پر رہنمائی کرتے ہیں، اسے زمانے کے ہر سرد و گرم سے بچاتے ہیں، بولنا، دوڑنا اور سنبھلنا سکھاتے ہیں۔ بچے…

حجامہ صحت کا ضامن

آپ حجامہ کروائیں، وہ کیا ہوتا ہے۔ میں نے عتیق بھائی کے مشورے پر حیرت سے ان کی طرف دیکھا، حجامہ سنت نبوی ﷺ ہے، یہ بہترین علاج ہے، میڈیکل سائنس اس بات کو تسلیم کرچکی ہے کہ آپ کو اگر کوئی بیماری نہیں ہے تب بھی حجامہ آپ کے لیے فائدہ مند ہے۔…