براؤزنگ زمرہ

کمنٹری بکس

گلگت بلتستان کا الیکشن اور پی ڈی ایم….

گلگت بلتستان کاا لیکشن حکومت کے لیے مردہ جسم میں جان ڈالنے کے مترادف ثابت ہوا ہے ، عوام نے حکومت کی خراب معاشی پالیسیوں اورناتجربہ کاریوں سے تنگ ہونے کے باوجودپی ٹی آئی کو ووٹ ڈالا ۔ دوسری جانب اپوزیشن اپنی دشمن خودبنی ہوئی ہے، اپوزیشن کا…

سیاسی بالادستی کس کی؟

پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت کو ناکام ترین قرار دینے کی بھرپور کوششیں جاری ہیں۔ آٹا، چینی بحران اور مہنگائی سمیت دیگر عوامی مسائل کو نوازشریف " ووٹ کو عزت دو" سے جوڑ رہے ہیں۔ مریم نواز اس مہم میں اپنے والد کا…

عثمان بزدار بے اسراء بچوں کیلئے سہارے کی اُمید

اِس حقیقت سے کسے انکار ہے کہ بے آسرا بچوں کی دیکھ بھال کی ساری ذمہ داری ریاست پر عائد ہوتی ہے، جوں جوں آبادی میں اضافہ ہورہا ہے معاشرتی مسائل کے ساتھ ساتھ خاندانی مسائل بھی سراُٹھا رہے ہیں المیہ یہ ہے کہ والدین اپنے بچوں کی کفالت سے ہی…

ایوانِ سیاست سے براہ راست

ان دنوں پاکستانی سیاست کا پارہ ہاٸی ہو چکا، حکومت و اپوزیشن دونوں ایک دوسرے کے خلاف فرنٹ فٹ پر موجود ہیں لیکن افسوس کہ اپوزیشن سیاسی لڑاٸی لڑنے کی بجائے اداروں کو نشا نہ بنا رہی ہے۔  سیاست دان اگر واقعی حقیقی جمہوریت کے خواہاں ہیں تو انہیں…

انسانیت کی تلاش میں بے زباں جانور

(پہیوں تلے کچُلی جانے والی بے زبان مخلوق کے نام) *** انسان نہیں تو کیا ہوا دل دھڑکتا میرا بھی ہے مانا، کہ جی نہیں سکتا میں تمہاری طرح پر اس زندگی پر حق ، میرا بھی ہے ! . سنو۔ ۔ ۔ ٹھہرو زرا رُک جاﺅ کچھ باتیں تم سے کرنی ہیں باتیں ہیں احساس کی…

اقوام عالم کے معمار اساتذہ

انسان کی ترقی میں اساتذہ کا بنیادی کردار ہے جو کہ اپنے علم کے ذریعے عقل کو روشن کرنے کا ہنر سکھاتے آئے ہیں۔ اساتذہ قوم کے معمار ہیں اور نونہالوں کی سیرت کو سنوارنے، انہیں مستقبل کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے اور ان کی کردار سازی میں اہم ترین…

فوج کو متنازع نہ بنائیں

گئے وقتوں کی بات ہے ایک سیاسی جلوس میں اس قسم کی نعرے بازی ہورہی تھی، سجا پولہ جوتی دا، کاما پتر کتی دا (دایا ں پاؤں جوتی کا ، کاما بیٹا کتیا کا)۔ اچانک کسی نے جلوس کو خبر دی کہ کاما آپ کی پارٹی میں شامل ہو گیا تو انہوں نے تازہ خبر آئی ہے،…

ہم انسانیت تلاش نہ کر سکے!

بھلائی اور برائی برابر نہیں، اگر کوئی برائی کرے تو اس کا جواب اچھائی سے دو، پھر تو تیرے اور جس کے درمیان دشمنی ہے وہ ایسا ہو جائے گا گویا دوست ہے ناتے والا اور یہ بات ملتی ہے انہی کو جنہیں صبر ہے اور یہ بات ملتی ہے اس کو جس کی بڑی قیمت…

اُستاد کو کبھی موت نہیں آتی!

آئینہ اَدب سے دیکھا جائے تو استاد کی حیثیت، اہمیت و مقام مسلم ہے۔ استاد ہی نونہالانِ قوم کی تعلیم وتربیت کا ضامن ہوتا ہے۔ استاد ہی قوم کے نوجوانوں کو علوم و فنون سے آراستہ، پیراستہ کرتا اور اس قابل بناتا ہے کہ وہ ملک و قوم کی گرانبار ذمہ…

سیاست میں منافقت۔۔۔

سیاست طاقت کا ایک ایسا کھیل ہے جس کو جیتنے کے لیےانسان سب کچھ کرنے کو تیار ہو جاتا ہے۔انسان طاقت کے نشے میں اپنے آپ کو بھی بھول جاتا ہے اور اقتدار کو حاصل کرنے کے لیے انسان ہر طرح کے جتن کرتا ہے ۔جب اقتدار کو حاصل کر لیتا ہے تو اس کا خود پر…