براؤزنگ زمرہ

دیوان خاص

اگر مسلمان ضد نہ کریں!

ایک سیاستدان کے خلاف مقامی اخبار میں خبر شائع ہوئی تو انہوں نے اپنے وکیل سے اخبار کے خلاف مقدمہ کرنے کے لیے مشورہ کیا۔ وکیل اچھا آدمی تھا، پورا کیس سننے کے بعد بولا کہ صاحب آپ جس اخبار کی بات کر رہے ہیں اس کی اشاعت 10000 ہے، اس کی 5 سے 7…

وضو کی برکات

اسلام میں ابلیس (شیطان) کو مومن کا کھلا دشمن کہا گیا تو اس جیسے مکار دشمن سے نمٹنے کے لئے ہتھیار بھی فراہم کیا گیا۔ اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وضو مومن کا ہتھیار ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک اور جگہ فرمایا…

!دو مہمان

مہمان نوازی کیا ہوتی ہے، کوئی ہمارے ہردلعزیز دوست قوی (ذوالقرنین) سے پوچھے۔ جوں ہی پتہ چلا کہ بڑے بھائی کی فیملی امریکہ سے کراچی آ رہی ہے، لگے گھر کو سجانے سنوارنے۔ جن کمروں میں مہمانوں کا قیام تھا اُنہیں تو روغن کروایا ہی، ساتھ پورے گھر…

!…وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے

افرادِ معاشرہ میں چند ہی ایسے ہوتے ہیں جو اپنی ذات میں انجمن کی حیثیت رکھتے ہیں اور خداداد صلاحیتوں سے تاریخ کا رخ موڑ دیتے ہیں۔ ان کی قابلیت، ذہانت اور محنت سے دنیا میں ناصرف خوشحالی، ترقی اور امن کو فروغ حاصل ہوتا ہے بلکہ یہ لوگ تمام دنیا…

کورونا……عذاب یا راہِ ہدایت

کچھ عرصہ قبل دوستوں کی محفل میں مختلف موضوعات پر گفتگو جاری تھی، میں نے کہا کہ "موت اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے" مگر اختلافات کا ایک سمندر تھا جس کا سامنا کرنا پڑا۔ دو روز قبل کورونا کے باعث ہونے والی اموات کی تدفین اور غسل وغیرہ کے فتاوٰی جات…

!تھام لیں اُن ہاتھوں کو… ڈور سانسوں کی ٹوٹنے سے پہلے

بے بسی، بے کسی اور بیچارگی سے منسوب کلام !س *****  ہاتھوں کی کپکپاہٹ قدموں کی لڑ کھڑاہٹ،س گھٹتی سانسیں ،، بے پناہ گھبراہٹ ڈگمگا گیا ہے وجود ہی سارا ہو چکی ہے غائب،س تھی جو چہرے پہ مسکراہٹ عجب قیامت ٹوٹی ہے اُن محنت کش، مزدوروں پر نہ آٹا،…

قومی ہیروز کو خراج تحسین

**** مشکل کی اس گھڑی میں ہیں یہ ہر دم کمر بستہ انسانیت ہے جس کی منزل چلتے ہیں یہ اُسی راستہ . ہیں جذبے انکے سچے نہ کوئی خوف طاری عجیب لوگ ہیں کچھ اس جہاں میں کہ فائز ہیں اُس منصب پر زیست ڈال خود کی مشکل میں ہے جاں جنہیں، دوسروں کی پیاری .…

سپر پاور امریکہ کورونا سے شکست کے درپے؟

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کورونا وائرس کو دوسری جنگِ عظیم کے بعد عالم انسانیات کیلئے سب سے بڑا امتحان قرار دیا ہے۔ کورونا وائرس نے اس وقت دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکہ میں تباہی مچا رکھی ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد چین سے…

لاک ڈاون بور ہوئے بغیر گزارنے کا طریقہ

میں حیرت سے بھٹی صاحب کی طرف دیکھ رہا تھا، مجھے ان کے الفاظ پر یقین نہیں آرہا تھا، اس لیے ان سے اختلاف کی جرات کر بیٹھا، یہ کیسے ہوسکتا ہے سر کہ ایک بندہ پورے ہفتے کام کرے اور چھٹی والے دن بھی آفس آ جائے ، ہاں بیٹا ایسا ہی ہوتا ہے مجھے کام…

اکیسویں صدی کی عورت بھی مرد گردی کا شکار

جب ہم چھوٹے ہوا کرتے تھے تو ہمیں بتایا جاتا تھا کہ آج خواتین کے حقوق کا عالمی دن ہے۔ خواتین مختلف ریلیوں کی صورت میں گھروں سے نکلتیں اور صدیوں سے حل طلب مسائل پر مبنی حقوق کا نعرہ بلند کرتیں اور پھر یونہی گھروں کو روانہ ہو جاتیں۔ سالوں پر…