براؤزنگ زمرہ

دنیا

بین الاقوامی سطح پر انسانی تہذیب کی تعمیر نو!

میانہ روی ٗ رواداری ٗ تحمل مزاجی ٗ ایک دوسرے کو برداشت کرنا ٗ معاف کر دینا اور انصاف کرنا یہ وہ خوبیاں ہیں ٗ جن کی وجہ سے معاشرے میں امن و چین ممکن ہوتا ہے۔ اس کے بر عکس عدم برداشت ٗ جسم ٗ روح ٗ معاشرت ٗ معاش اور تعلقات کے لیے تباہی و…

گستاخانہ خاکے اور امت ِ مسلمہ!

مغرب کے مختلف ممالک میں وقتاً فوقتاً رحمت اللعالمین ﷺکی شان میں گستاخی، قرآن کریم کی بے حرمتی کی ناپاک حرکتیں منظر عام پر آتی رہی ہیں اور یہ تسلسل جاری ہے۔ ان نازیبا حرکات کا بنیادی مقصد امتِ مسلمہ کی دِ ل آزاری اور جذبات کو مجروح کرنا ہوتا…

رسولِ پاک ﷺ!

میلاد رحمت العالمین ﷺ مسرتوں، محبتوں، سعادتوں کی متاع گراں بہا لے کر اہل ایمان کے مضطرب جذبوں کو سیراب کرتا ہے۔ اس دن جتنی بھی خوشی منائی جائے وہ کم ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب ﷺ جیسی اعلی ترین شخصیت اس امت کو بخشی، یہ رب العلمین کا احسان…

”فرانس کی گستاخی اور ہماری ذمہ داری”

یہ بات شاید بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ فرانس براعظم یورپ کا ایسا ملک ہے جس کی باقی یورپ کے مقابلے سب سے زیادہ آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ جرمنی کے ہمسائے میں واقع فرانس کی 66 ملین کی مجموعی آبادی میں مسلمانوں کی تعداد یقینی طور پر سات…

ففتھ جنریشن وار فیئر

ففتھ جنریشن وار فیئر دراصل خیالات، کلچر اور معلومات کی جنگ ہے، طویل عرصہ جاری رہنے والی یہ ایسی جنگ ہے جس کے ذریعے کوئی ملک یا حکومت دوسری اقوام کے ذہنوں کو بالعموم اور اپنی دشمن اقوام کو بالخصوص مسخرکرنے کے لیے خفیہ منصوبوں پر عمل کرتی ہے،…

امریکی جریدے نے بھارت کا مکروہ چہرہ برہنہ کر دیا

سات دہائیوں کی تاریخ گواہ ہے کہ بھارت جموں و کشمیر پر اپناغاصبانہ قبضہ جاری رکھنے کے لئے کشمیری مسلمانوں کا خون بہانے میں مصروف ہے۔ مودی سرکار کے ہاتھ خونِ انسان سے رنگین ہیں۔ یوں تو بھارت کی ریاستی ٗ آبی ٗ انسانی ٗ اخلاقی ٗ تہذیبی دہشت…

قائداعظم نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے کیوں انکار کیا؟

برطانیہ کی سازش کے تحت جب 14 مئی 1948 کو اسرائیل کی غیرقانونی ریاست قائم کر دی گئی تو قائداعظم نے ایک تاریخ ساز بیان دیا کہ ’’اسرائیل ایک غاصب ریاست ہے اور پاکستان اسے کبھی بھی تسلیم نہیں کرے گا۔ “ اسی طرح جب اسرائیل کے نام نہاد وزیراعظم…

8اکتوبر: جب زمین لرز اٹھی!

آج 8 اکتوبر کا دن 2005 میں بچھڑنے والوں کی یاد کے زخم پھر سے ہرے کرنے آ موجود ہوا۔ وہ مائیں، باپ، بہنیں، بھائی سب جیسے کچھ ہی لمحے پہلے ساتھ ہی تو تھے اور پھر زلزلہ آیا تو زندہ چلتے پھرتے انسان لمحوں میں لاشوں میں تبدیل ہو کر رہ گئے، زمین…

ووٹ کو عزت دو۔۔۔

'ووٹ کو عزت دو' کے نعرے کی ایک بار پھر گونج سنائی دے رہی ہے، اس دفعہ نواز شریف صاحب لندن سے بیٹھ کر ویڈیو لنک کے ذریعے عوام سے براہ راست مخاطب ہیں۔ پتہ نہیں اس بار یہ منجن بکے گا کہ نہیں لیکن جہاں تک میں جانتا ہوں عوام اب ایسے پھیکے سیاسی…

آخر کب تک….

آج سے تقریبا دس سال قبل عدالت عالیہ کے حکم کے پر دہشت گردی سے بچاؤ کے لئے ہماری درسگاہ، ادارہ منہاج القرآن کے باہر حفاظتی رکاوٹیں رکھی گئی تھیں، گزشتہ دور حکومت میں تجاوزات ہٹانے کے نام پر سرکار کی طرف سے ایک بھرپور پولیس ایکشن کیا گیا…