بابا گرو نانک کون تھے؟

26 نومبر 2015 کو ننکانہ صاحب میں گرو نانک کا 546واں یومِ پیدائش منایا جا رہا ہے۔ یہ تقریبات اس ہستی کی یاد میں منعقد کی جاتی ہیں جو بلا امتیازِ مذہب و رنگ و نسل ہر کسی کے لیے پیار کا پیغام لے کر آئی تھی اور ہر مذہب کے لوگ اس سے بے انتہا…