پاکستان میں پاپولزم کی سیاست اور جمہوریت….
پاکستان میں ہر لیڈر نے اپنے آپ کو بڑا اور عوامی سیاستدان بنانے کے لیے پاپولزم کی سیاست کی ہے، اس سیاست میں ہر لیڈر اپنی آواز کو عوام کی آواز بنانے کے لیے ساری جدوجہد کرتا ہے حالانکہ اس قسم کی سیاست کا عام لوگوں کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا اور…