گہری رنگت کی سزا موت کیوں؟

امریکی ریاست وسکونسن میں 23 اگست کو نسلی امتیاز کا ایک اور بہیمانہ واقعہ پیش آیا جس سے امریکہ بھر میں امن و امان کی صورتحال پھر داؤ پر لگ گئی، متشدد مظاہرے شروع ہوئے جو تاحال تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔   29 سالہ سیاہ فام جیکب بلیک کو کینوشا…