“حصول علم کی حقیقت”

علم ابنِ آدم کو زندگی کا مقصد سمجھنے اور اپنی تلاش کرنا سکھاتا ہے، علم حاصل کرنے والے انسان کے اندر شعور کی شمع روشن ہوتی ہے جو اس کے حال کو سنوار کر مستقبل میں کامیابی کی ضمانت بن جاتی ہے۔ اب ہمیں غور کرنا ہوگا کہ ہم علم حاصل تو کررہے ہیں…