ایک لا کھ ٹن چاولوں تلے دبی پاک۔ملائیشیا دوستی

پاکستان اقوام عالم میں تنہائی کا شکار ہے، ہر آنے والا نیا دن اس بات پر مہر تصدیق ثبت کرتا نظر آتا ہے۔ 'کجھ شہر دے لوک وی ظالم سن، کجھ سانوں مرن دا شوق وی سی' کے مصداق کچھ تو اغیار کی ریشہ دوانیاں ہیں، کچھ ہمارے اپنے ہاتھ بھی اتنے مضبوط…

ون اپس!

اگر آپ غور کریں تو کسی پارٹی میں، کسی شادی کی تقریب میں یا پھر دوستوں کی محفل میں آپ اس قسم کی صورتحال سے گذر چکے ہیں۔ شاید آپ کو شدید غصہ آیا ہو یا شاید آپ نے اس بات کو دوبارہ سوچا بھی نہ ہو۔ آپ نے کوئی بات کی ہو، کوئی قصہ، کہانی،…

‘چھوٹے’ کی تقدیر کب بدلے گی

گزرے دنوں کی بات ہے میں حجامت کے لیے سیلون پر پہنچا جہاں سے عموما کٹنگ کرواتا ہوں۔ رش کافی تھا، میں اپنی باری کا انتظار کرنے لگا۔ باری آنے پر کٹنگ کیلئے مخصوص کرسی پر بیٹھ گیا۔ ایک چھوٹی سی عمر کا لڑکا جس کی عمر بمشکل دس یا گیارہ سال ہو گی،…

کورونا فیملی سے سرسری ملاقات

دنیا بھر کے انسان کورونا وائرس سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں، اتنا چھوٹا جرثومہ، جو دکھائی بھی نہیں‌ دیتا، نے عقل و دانش کے مالک اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس انسان کو جینے سے عاجز کر دیا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی تباہی، تکلیف اور…

جٹی، عزت نفس اور ہماری روایت!

بہت عرصہ قبل جٹی نامی ایک فلم آئی تھی جس کا ایک منظر ابھی کچھ عرصہ قبل میری نگاہوں سے گذرا۔ اس منظر میں ایک سینی ٹیشن ورکر ایک امیر گھر میں کام کر رہی ہے۔ اچانک اس گھر کا مالک کمرے میں داخل ہوتا ہے۔ وہ صفائی کی صورتحال پر عدم اطمینان کا…

درختوں سے جھڑتے خشک پتے

تیز ہوا زرد اور خشک پتوں کی سوتن ہے۔ یہ دل جلے ، سوختہ پتے شاخوں کے طعنے برداشت نہیں کر پاتے۔حساس دل بھی کبھی شرم سے عاری ہوئے ہیں کیا! تیز ہو ا کی سرگوشیاں، گھاس کی ہل ہل کر چہ ءمگوئیاں، جھینگروں اور کیڑے مکوڑوں کی بڑبڑاہٹ، پرندوں کے…

طلسمی تلوار کی تلاش

گذرے وقتوں میں کسی ملک میں ایک ڈریگن نے ڈیرے ڈال لیے۔ اپنے تین خوفناک سروں کے ساتھ ہر آنے جانے والے کو لقمۂ شکم بنانا اس کا معمول ٹھہرا۔ اپنی خوفناک ساخت، منہ سے آگ اگلنے کی صلاحیت اور پھرتی و طاقت کے ساتھ اس نے جلد ہی لوگوں کی زندگی…

نیم حکیموں‌ سے جان کب چھوٹے گی

بیربل اور اکبر کا تعلق تاریخ میں امر ہو چکا ہے۔ ایک دن بادشاہ کے دل میں جانے کیا آیا سوچنے لگا کہ اپنی رعایا کے بارے میں جانا جائے، تو بیربل سے سوال کیا۔ بیربل جو ایک مدت ہمراہ رہنے کے سبب بادشاہ کا مزاج بخوبی جان چکا تھا، کہنے لگا بادشاہ…