مایوسیوں سے جان چھڑائیں، قابلِ رشک زندگی گزاریں

اگر آپ کتب بینی کے شوقین ہیں تو آپ نے یقیناً "فرانز کافکا" کا نام سن رکھا ہوگا، فرانز کافکا کے ایک مشہورِ زمانہ ناول کا نام " دی ٹرائل" ہے جس میں موجود مرکزی کردار ایک دن سو کر اٹھتا ہے تو اُسے معلوم ہوتا ہے کہ اس پہ سرکار کی جانب سے مقدمہ…