یہ وادیاں یہ پربتوں کی شاہزادیاں

ہمیشہ سے سنا تھا ازدواجی زندگی کو بہتر رکھنے کے لیے دل میں گھومنے پھرنے، سیر و سیاحت کے شوق کو جگا کر رکھیں، اس سے رشتوں کی سانسیں ہموار رہتی ہیں۔ تو جب ہماری شادی ہوئی، ہم نے تہیہ کر لیا کہ چھٹی آئیگی اور ہم سیاحت کو نکل جائیں گے۔ ان دنوں…