عالمی یوم مادری زبان!
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کی انسانی ثقافتی میراث کے تحفظ کی جنرل کانفرنس کے دوران 17نومبر1999ء میں عام اسمبلی میں مادری زبان کی اہمیت کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا کہ ماں بولی کیلئے کیوں نہ ایک دِن مخصوص کر دیا جائے۔ بحث و مباحثے کے بعد…