انڈے والے کی بھی عید ہے!!!

گذشتہ برس جب سردیوں کی آمد آمد تھی، رائیونڈ کے چھپر ہوٹل میں رات کے کھانےکے دوران میں نے جیسے ہی تیسرے چپلی کباب کا آرڈر دیا تو میرے ساتھ شریک سفر سیف سے رہا نہ گیا اور وہ بے اختیار بول اٹھا کہ بھائی جان پاکستان میں گوشت کے معاملے میں دبئی…

اور…آپا چلی گئیں

ایک سال 9 روز اقتدار کی غلام گردشوں میں شب و روز گزارنے کے بعد، آپا چلی گئیں، آپا کی رخصتی جس انداز میں ہوئی وہ اہل بصیرت کے لیے عبرت کا سامان لیے ہوئے ہے۔ آپا کی خواہش تھی کہ وزیراعظم خود انہیں مستعفی ہونے کا کہیں تو ایک بار نہیں پچاس بار…

!!!!اور مولانا نے معافی مانگ لی

یہ واقعہ مجھے سرگودھا کے ایک مقامی عالم دین نے سنایا تھا، ان کا کہنا تھا کہ ان کے ایک دوست نے انہیں رسم قل پر آنے کی دعوت دی تو انہوں نے یہ کہہ کر انکار کردیا کہ یہ بدعت ہے، جس پر انہوں نے مولانا طارق جمیل کا حوالہ دیا کہ کل مولانا نے فیصل…

اگر مسلمان ضد نہ کریں!

ایک سیاستدان کے خلاف مقامی اخبار میں خبر شائع ہوئی تو انہوں نے اپنے وکیل سے اخبار کے خلاف مقدمہ کرنے کے لیے مشورہ کیا۔ وکیل اچھا آدمی تھا، پورا کیس سننے کے بعد بولا کہ صاحب آپ جس اخبار کی بات کر رہے ہیں اس کی اشاعت 10000 ہے، اس کی 5 سے 7…

ٹائیگر فورس تجوریاں بھرنے کا ایک اور موقع؟

اسلم کو محبوب سے بہت پیار تھا، وہ ہر صورتحال میں اس کے تذکرے کا کوئی نہ کوئی بہانہ ڈھونڈ ہی لیتا تھا، ایک دن استاد جی نے گائے پر مضمون لکھنے کو کہا، اسلم نے لکھا کہ گائے ایک مفید جانور ہے، یہ دودھ دیتی ہے، محبوب کے پاس بھی ایک گائے ہے، وہ…

لاک ڈاون بور ہوئے بغیر گزارنے کا طریقہ

میں حیرت سے بھٹی صاحب کی طرف دیکھ رہا تھا، مجھے ان کے الفاظ پر یقین نہیں آرہا تھا، اس لیے ان سے اختلاف کی جرات کر بیٹھا، یہ کیسے ہوسکتا ہے سر کہ ایک بندہ پورے ہفتے کام کرے اور چھٹی والے دن بھی آفس آ جائے ، ہاں بیٹا ایسا ہی ہوتا ہے مجھے کام…

ہنسنا منع ہے، غور و فکر کیجئے

معیاری تعلیم کسی بھی معاشرے کیلئے کتنی ضروری ہے، اس واقعے سے آپ کو مزید اندازہ ہو جائے گا۔ گئے وقتوں کی بات ہے محکمہ تعلیم کے ایک آفیسر نے دیہات کے ایک سکول کے دورے کے دوران ایک کلاس کے بچے سے سوال کیا کہ بیٹا سومنات کا مندر کس نے توڑا،…

!!! آٹھ مارچ کے بعد

آٹھ مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منا یا گیا، دنیا بھر میں ریلیاں ہوئیں، جلسے، جلوس، سیمنار ہوئے، جن میں بڑی تعداد میں خواتین نے شمولیت کی۔ خواتین کے حق میں قراردادیں پاس ہوئیں اور وطن عزیز میں تو بعض جگہ جلسے جلوسوں میں ناچ گانا…

ہم علی محمد خان کے ساتھ ہیں

یہ ان دنوں کی بات ہے جب نواب آف کالا باغ امیر محمد خان موجودہ پاکستان کے سیاہ و سفید کے مالک تھے، نواب صاحب اپنے سخت گیر طرز حکمرانی کی وجہ سے جانے جاتے تھے۔ ان کے دور حکومت میں لاہور سے پانچ سال کا ایک بچہ اغوا ہو گیا۔ نواب آف کالا باغ نے…

کاشانہ سکینڈل پر کلین چٹ، کئی سوال کھڑے ہو گئے

گئے وقتوں میں دسمبر پر ہونے والی شاعری اداس ہونے کا سبب بن جاتی تھی، مگر جب سے عملی زندگی میں آئے تو جہاں دیگر بہت سی چیزیں بدلیں، وہیں اداس ہونے کی وجوہات بھی بدل گئیں۔ اب شاعری پڑھنے کی اول تو فرصت ہی نہیں ملتی اور اگر مل جائے تو اس شاعری…