اپنا ٹائم آئے گا؟
سچ کہوں تو ظلم و ستم دیکھ کر ہم سب تھک چکے ہیں۔۔ کچھ بدلنے کی کوشش، غلط کی نشاندہی اور مظلوموں کے حق میں لکھنا مجھے لاحاصل سعی محسوس ہونے لگا ہے مگر مجبور ہوں کہ ظلم و جبر کو چپ چاپ برداشت کرنا بھی قابل مذمت جرم ہی ہے۔۔ اس مخدوش بے جان…