دہشت گردی، نواز شریف اور غداری کے فتوے

یہ نومبر 2008 ہے. ملک پاکستان میں جرنیل مشرف کو استعفیٰ دیے تین ماہ گزر چکے ہیں. اس وقت پاکستان کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ہیں. صدارت کا عہدہ آصف علی زرداری کے پاس ہے. اپوزیشن لیڈر نواز لیگ کے رہنما چودھری نثار ہیں اور چیف آف آرمی سٹاف جرنیل اشفاق پرویز کیانی. بھارت … Continue reading دہشت گردی، نواز شریف اور غداری کے فتوے