براؤزنگ زمرہ

جگ بیتی

کیا آپ شمالی کوریا جانا پسند کریں گے؟

دنیا میں جتنے بھی ممالک ہیں وہاں عوام کی سہولت کیلئے دن رات کام کیا جا رہا ہے۔ عوام کی آسانی کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف کروائی جا رہیں ہیں مگر ایک ایسا ملک بھی دنیا میں موجود ہے جہاں انسانی حقوق نہ ہونے کے برابر ہیں۔ دنیا میں کوئی بھی ملک…

نوجوان نسل بہتر تربیت سے محروم کیوں؟ 

پاکستان کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے جبکہ وسائل اس مناسبت سے نہیں بڑھ رہے جس کی وجہ سے ہر ‎‎‎شعبہ بالخصوص نوجوان نسل زیادہ متاثر ہو رہی ہے۔ آبادی کا بہت بڑا حصہ بچوں اور نوجوانوں پر مشتمل ہے جسے کارآمد شہری بنا کر ملک کے بہت سے مسائل کوحل…

ایف بی آر کی پالیسی: سگریٹ کی فروخت میں کمی کی بجائے اضافہ

ریونیو اور ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے کوشاں ایف بی آر کے پالیسی کے باعث رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں سگریٹ نوشی کی شرح میں کمی کی بجائے 71 فیصد اضافہ جبکہ ریونیو میں 40 ارب روپے سے زائد کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ جولائی تا نومبر کے دوران…

کیا عورت کا لباس جنسی ہراسانی کا ذمہ دار ہے؟

شاید میں چھٹی یا ساتویں جماعت میں تھا، جب پہلی بار اسکول جاتے وقت میری نظر ایک پاگل سی لڑکی پر پڑی. اس کے الجھے بالوں میں مٹی کے ذرات نمایاں نظر آ رہے تھے، ہاتھوں میں موجود گندے کپڑوں اور دھاگے کی نلکیوں کا ایک ملگجہ سا ڈھیر, مجھے تعفن سے…

زوال پزیر معاشرے کے ہاتھوں ایک گلوکارہ کی موت

سندھ کےعلاقہ لاڑکانہ میں گذشتہ دنوں ایک مقامی سنگر سیمنہ سندھو کو شادی کی خوشی میں منعقد موسیقی کی تقریب میں نشے میں مدہوش ایک تماش بین نے گولی مارکر ہلاک کردیا۔ وہ ضد کر رہا تھا کہ گلوکارہ کھڑے ہوکر گانا سنائے۔ خبر کے مطابق گلوکارہ آٹھ…

اب میں بولوں کہ نہ بولوں؟

ماہرِ نفسیات کہتے ہیں کہ جب انسان کا ذہن ایک طویل عرصے تک کسی حالت کا پابند رہے تو وہ اس کا عادی ہو جاتا ہے اور اس کے متبادل چیزیں، انسان کو بری لگنے لگتی ہیں۔ بالکل اسی طرح جب ذہن غلامی اور ڈکٹیشن کے اسیر ہو جائیں تو آزادی کی بات بری لگتی…

ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں

بھوک، پیاس، غربت سب صفر۔ اچھی صحت اور بہتر معیار زندگی، آلودگی سے پاک صاف آب وہو، اعلی ٰ تعلیم، صنفی مساوات، منظم نکاسی آب، سستی اور صاف توانائی، مہذب ملازمت اور اقتصادی ترقی۔ امن، انصاف اور مضبوط ادارے۔ یہی ہے پائیدار مستقبل کی ضمانت۔…

فیس بک پاکستان کے آئندہ الیکشنز کے لیے کتنا بڑا خطرہ ہے؟

حال ہی میں فیس بک کی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل منظر عام پر آیا جس میں فیس بک صارفین کی معلومات کا سیاسی مقاصد کے لیے غلط استعمال کا انکشاف ہوا۔ "کیمبرج اینلیٹکا ریسرچ پروجیکٹ" نے فیس بک صارفین کا ڈیٹا ڈونلڈ ٹرمپ کی مارکیٹنگ ٹیم کو 12لاکھ…

 معذوری جائے عبرت ہے بے دانش لوگوں کی نظر میں

معذور بچے کا کسی کے گھر پیدا ہو جانا والدین کے ناکردہ گناہوں کی سزا سمجھا جاتا ہے۔ میں شاید 5 سال کا تھا جب ایک صوم و صلاۃ کی پابند بزرگ خاتون ہمارے گھر تشریف لائیں. آتے ہی میری ماں سے بولیں، بیٹی! میں تُجھ سے ایک بات پوچھوں؟ سچ بتائے گی…

زندگی

کیا ہے زندگی امید کی کرن؟ کیا ہے زندگی جلتا ہوا دیا؟ کیا ہے زندگی رات میں چمکتا تارا؟ کیا ہے زندگی پھولوں کا بستر؟ کیا ہے زندگی کانٹوں کی چادر؟ کیا ہے زندگی شبنم کا قطرہ؟ کیا ہے زندگی بکھرے موتی؟ کیا ہے زندگی اک خواب نگر؟ کیا ہے زندگی اک…