براؤزنگ زمرہ

آس پاس

..اے کاش کہ آفتاب طلوع ہو جائے

تابے کا اصل نام آفتاب تھا، بڑی منتوں مرادوں کے بعد نذیراں کے آنگن میں یہ پھول کھلا تھا۔ آفتاب کی پیدائش کے ایک سال بعد ہی اس کا باپ نیاز، نمونیا کا بروقت علاج نہ ہونے کی وجہ سے چل بسا۔ اب آفتاب اور اس کی ماں ہی ایک دوسرے کا سہارا تھے۔ آج…

اکھنڈ بھارت سے تقسیمِ بھارت تک کا سفر

ایک وقت تھا جب بھارت میں بسنے والے لوگوں کا یہ موقف تھا کہ ہندوستان کو مذہب کی بنیا پر دو الگ الگ ریاستوں پاکستان اور بھارت میں تقسیم کرکے گوروں نے زیادتی کی ہے۔ ہندو اور مسلمان صدیوں سے ایک دوسرے کے ساتھ رہتے آئے ہیں لہذا انہیں الگ الگ…

کشمیریوں کے حق پر بھارتی ڈاکہ…!

بھارت سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خود مختار حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور35 اے ختم کرنا اس کی مکروہ ذہنیت کا عکاس ہے، جس کے پیچھے چھپے بھارتی عزائم بے نقاب ہوگئے ہیں۔ حالیہ بھارتی اقدام کشمیریوں کے بھروسے کیساتھ دھوکا ہے اورکشمیریوں…

شادی سے انکار: مگر ایسا کرنا کیوں ضروری؟

فہد ایک اچھا طالب علم تھا، پڑھنے میں لائق رہا، اور یوں اس نے پی ایچ ڈی کر لی۔ اسے اپنی کلاس فیلو پسند تھی، جو اس کی بہت اچھی دوست بھی تھی۔ پڑھائی مکمل کرنے، اور نوکری ملنے کے بعد اس نے اپنی دوست کو شادی کے لیے پروپوز کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس…

بھارتی مسلمانوں کی سیاسی ناکامی

بھارت کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت تصور کیا جاتا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوری قوت کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ تو کہتی ہے لیکن آج تک کشمیر اور کشمیریوں کو ان کے جمہوری حقوق دینے سے انکاری ہے۔ مودی جی کی بی جے پی نے انتخابات2019 میں کامیابی حاصل…

مودی کو جتانے کے لئے عام انتخابات کی تاریخوں کا انتخاب

کہنے کو تو ہندوستان کا الیکشن کمیشن آزاد اور خود مختار ہے، لیکن اگلے عام انتخابات کی تاریخوں کے بارے میں گذشتہ اتوار کو الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ نے جو اعلان کیا ہے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی خواہشات اور سیاسی…

ہندوستان کی سیاست پر ہندو دھرم کا مکمل غلبہ

بلا شبہ اس وقت ہندوستان ، کٹر ہندوتا کے گھور اندھیرے میں بری طرح سے گھرا ہوا ہے. ملک کی سیکولرازم کی حامی ایک سو ۳۳ سالہ پرانی کانگریس پارٹی نے بھی سیاست کے لئے مذہب کا سہارا لیا ہے اور بھارتیا جنتا پارٹی سے سبقت لے جانے کے لئے کوشاں ہے۔…

الیکشن 2018: کیا میرے پولنگ سٹیشن پر دھاندلی ہوئی تھی؟

عام انتخابات 2018 اپنے ساتھ کئی کہانیاں چھوڑ گئے۔ کئی گھر اجڑے، بچے یتیم ہوئے، مائوں نے بچے، بہنوں نے بھائی اور سہاگنوں نے سہاگ کھوئے۔ لاتعداد قربانیوں کے عوض پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن ہو سکا۔ اس شفافیت…

فوج کو عزت دو

پاک فوج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے۔ ہمارے بہادر سپوتوں کے جذبہ حب الوطنی، پیشہ ورانہ مہارت اور لازوال قربانیوں کی وجہ سے ہمارے وطن عزیزکی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں۔ ہمارے آرام و سکون کے لۓ اپنی نیندیں قربان…

سرفو کی پریشانی

فجلو نے اپنے سر سے گندا میلا کپڑا اتار کر سر کھجاتے ہوئے کہا، 'سرفو سنا ہے اب نیا پاکستان بنڑیں گا۔' 'ہاں فجلو! ہم کا بھی یہی پتہ چلا ہے کہ اب نیا پاکستان بنڑیں گا' 'تو سرفو ہم جو سب کچھ لٹا پٹا کے ایہاں پہنچے تھے۔ ستر سال اسے انتجار ماں…