براؤزنگ زمرہ

لوگ کہانی

ایک لڑکی جو جینز پہن کر بھاگنا چاہتی ہے

"میرے سب سے بڑے بھائی کو تقریباً ڈیڑھ گھنٹا لگا میری بات سمجھنے میں۔ جب میری بات میرے بھائی کو سمجھ میں آئی تو اس نے اس طرح مجھے دیکھا جیسے میں پاگل ہو گئی ہوں۔ مجھے اس کے چہرے کے تاثرات دیکھ کر زور کی ہنسی آ گئی۔ ایسا نہیں ہے کہ میرا بھائی…

سٹیفن ہاکنگ کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

سٹیفن ہاکنگ کرہ ارض پر پیدا ہونے والے ذہین ترین انسانوں میں سے ایک تھے۔ جب ان کو لاحق اے ایل سی نامی بیماری کی تشخیص ہوئی تھی تو ڈاکٹروں نے ان کے صرف دو سال زندہ رہنے کی پیشن گوئی کی تھی لیکن جس طریقے سےانہوں نے اس بیماری کا مقابلہ کیا وہ…

تخلیق کا اک لمحہ ہے بہت۔ ۔ ۔ بیکار جئے سو سال تو کیا

جی دیکھا ہے مر دیکھا ہے ہم نے سب کچھ کر دیکھا ہے ہم نے اس بستی میں جالب جھوٹ کا اونچا سر دیکھا ہے حبیب جالب کو دنیا سے رخصت ہوئے 25 برس بیت گئے۔ ان کو انقلابی اور آمریت کے خلاف آواز اٹھانے والا شاعر کہا جاتا ہے۔ آمریت اور جمہوریت سے قطع…

کشمیری نوجوان جس نے قائد اعظم محمد علی جناح کو پاکستان بنانے میں مدد کی

تحریک پاکستان میں کشمیریوں کے کردار کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنے پرایئویٹ سیکرٹری کا انتخاب بھی کشمیر سے ہی کیا تھا۔ عظیم قائد کے اس عظیم دست راست نے ایک صاف ستھری سیاسی زندگی سے ثابت کیا کہ وہ آج…

اپنے دوستوں کا عمو

آج جب کہ سائبیریا سے آنے والے برفانی طوفان نے لندن کو گھیر لیا ہے، ہر طرف برف کی سفید چادر بچھی ہوئی ہے اور یخ بستہ ہوائیں سائیں سائیں کرتی ہوئی ایک عجیب خاموشی کو توڑ رہی ہے، ایسے میں پرانی یادوں کے جھونکے نے مجھے گھیر لیا ہے۔ اتنا طویل…

ہائے کیا لوگ تھے جو دام اجل میں آئے 

زندگی جن کے تصور سے جلا پاتی تھی ہائے کیا لوگ تھے جو دام اجل میں آئے غزل کو زندگی بنا کر اسی کی دھن میں دن رات مست رہنے والے ناصر کاظمی 2 مارچ 1972 کو دام اجل میں آئے۔ لیکن آج بھی اپنی شاعری سے لوگوں کے دلوں میں زندہ وجاوید ہیں۔ ناصر رضا…

غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہے

غالب کو بچھڑے ڈیڑھ سو سال بیت گئے لیکن ان کے اشعار، باتیں اور طرزِ زندگی اب بھی موضوع گفتگو ہیں۔ ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہے وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا اردو شاعری میں مرزاغالب کی حیثیت ایک درخشاں ستارے کی سی ہے۔…

پاکستان کی ایک مضبوط عورت

مورخہ 11 فروری بروز اتوار اپنے کچھ احباب کے ساتھ لاہور کے ایک نواحی علاقے کے فارم ہاؤس پر دوپہر کے کھانے میں مشغول تھا کہ موبائل فون کی آواز نے اپنی جانب متوجہ کیا۔ مذکورہ فارم ہاؤس بارڈر ایریا کے قریب ہونے کے باعث موبائل سگنلز مکمل طور پر…

نہ ہارا ہے عشق، نہ دنیا تھکی ہے

کچھ کے لئے قادیانی، کچھ کے لئے ملک دشمن، کچھ کے لئے اسلام دشمن، کچھ کے لئے راء ایجنٹ، کچھ کے لئے لادین اور مجھ جیسے چند کے لئے ایک بہادر و دلیر مسیحا، عاصمہ جہانگیر بروز اتوار انتقال کر گئیں۔ ہمارے ملک کی عجیب ہی ریت بن چکی ہے، جو جنگ سے…

عاصمہ جہانگیر کی موت پر جہالت کا جشن

یقین مانیے عاصمہ جہانگیر کی موت کی خبر سن کر ایسا دکھ ملا کہ خود کو سنبھال نہیں پارہا، ان کی کسی بات سے تو اختلاف یقیناً کیا جا سکتا ہے مگر انکی جرت مندی اور بہادری سے ہرگز انکار نہیں کیا جاسکتا۔ وہ ایک خاتون ہوتے ہوئے مردوں سے بھی زیادہ…