براؤزنگ زمرہ

قصہ ماضی

ماضی کے جنگی مجرم بن گئے ناصح!

امریکا، برطانیہ اور فرانس، جو گذشتہ سات سال سے شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے باغی جہادیوں کو بڑے پیمانہ پر فوجی اور مالی امداد فراہم کر رہے ہیں، آج شام کی حکومت پر کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کا الزام عائد کر رہے ہیں۔…

کاش چیف جسٹس  سانحہ طاہر پلازہ کی پکار سنیں

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اپنے وقتوں میں مزاحمت کی علامت بن کر ابھرے تھے۔ مجھے یاد ہے اس دور میں میرا ایک ٹی وی پروگرام کو بطور تجزیہ کار ہوسٹ کرنے کا سلسلہ جاری تھا۔ میں نے کبھی بھی عدالت کے حوالے سے گفتگو نہیں کی۔ مگر پھر جب افتخار…

بزدل قوموں کے جرات مند لیڈروں کا انجام اچھا نہیں ہوتا

پاکستان کی تاریخ میں قائدِاعظم محمد علی جناح کے بعد حقیقی معنوں میں اگر کسی کو عوامی لیڈر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے تو وہ نام ذوالفقار علی بھٹو کا ہے۔ محمد علی جناح نے پاکستان بنایا اور اس پاکستان کو سنوارنے کی جدوجہد ذوالفقار علی بھٹو نے…

مضبوط، بااختیار راجپوت خواتین بطور رول ماڈل

ڈاکٹر ضیاء الدین، ڈین عبدالحق کیمپس، جامعہ اردو تاریخ کے پروفیسر ہیں۔ حال ہی میں ان سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ دو گھنٹے وہ میرے سامنے تاریخ کے اوراق پلٹتے رہے اورمجھے ایسا لگا کہ وہ تاریخ کا ایسا سمندر ہیں جو اپنا خزانہ لٹا رہا ہے۔ ذہن میں…

مسیحا کی انگوٹھی

زلفی کی شادی نوجوانی میں اس کی فرسٹ کزن شیریں سے ہو گئی تھی لیکن اس کا دل شادمان نہیں تھا۔ بعد میں زلفی کو اپنی ہمشیر منا کی سہیلی نصرت اصفہانی پسند آ گئی۔ نصرت کافی امیر گھرانے سے تعلق رکھتی تھی۔ شادی کے موقع پر اس نے دلہا کو جو تحائف پیش…

کشمیری نوجوان جس نے قائد اعظم محمد علی جناح کو پاکستان بنانے میں مدد کی

تحریک پاکستان میں کشمیریوں کے کردار کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنے پرایئویٹ سیکرٹری کا انتخاب بھی کشمیر سے ہی کیا تھا۔ عظیم قائد کے اس عظیم دست راست نے ایک صاف ستھری سیاسی زندگی سے ثابت کیا کہ وہ آج…

اپنے دوستوں کا عمو

آج جب کہ سائبیریا سے آنے والے برفانی طوفان نے لندن کو گھیر لیا ہے، ہر طرف برف کی سفید چادر بچھی ہوئی ہے اور یخ بستہ ہوائیں سائیں سائیں کرتی ہوئی ایک عجیب خاموشی کو توڑ رہی ہے، ایسے میں پرانی یادوں کے جھونکے نے مجھے گھیر لیا ہے۔ اتنا طویل…

زوجی سیاست بمقابلہ جوگی سیاست

تحریک انصاف نے اس امر کی تصدیق کر دی ہے کہ تحریک کے قائد عمران خان کی اتوار 18فروری کو بشریٰ مانیکا کے ساتھ شادی انجام پا گئی ہے۔ عمران خان کی تیسری شادی سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ پاکستان میں سیاست دانوں کی ازدواجی زندگی کی بے حد اہمیت ہے…

پدماوتی کے بعد اب جھانسی کی رانی کے خلاف معرکہ

ہندوستان میں فرقہ پرستی نے اب مذہب کی حدود سے نکل کر قبیلوں اور برادریوں کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ پچھلے سال پدماوتی فلم کے خلاف راجپوتوں کی کرنی سینا نے قیامت ڈھا دی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ فلم میں راجپوت ملکہ اور ہندوستان کے بادشاہ علائو…

ایم کیو ایم کو استاد جون کی بد دعا ہے

1992ء میں پاکستان کے بڑے شہر کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے علاقے میں مشاعرہ ہو رہا تھا۔ ملک کے نامی گرامی شعراء حضرات سٹیج پر براجمان تھے۔ اچانک ایک صاحب اپنے باڈی گارڈز کے ساتھ ہال میں داخل ہوتا ہے، ہال میں افراتفری پیدا ہو جاتی ہے اور لوگ…