براؤزنگ زمرہ

کمنٹری بکس

شہ زور اپنے زور میں گرتا ہے مثل برق

محترم و معزز قارئین ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتا ہے اور ہارنے والے اپنی ہار سے اپنی کوتاہیاں جانتے ہیں، ان پر کام کرتے ہیں اور بھرپور انداز سے پلٹ کر آتے ہیں۔ ہارتا اور جیتتا وہی ہے جو کھیل کا حصہ ہوتا ہے اس بات کو مرزا عظیم بیگ عظیم صاحب نے…

ورلڈ الیون کی پاکستان آمد اور لاہوریوں کا دل خوش کر دینے والا جذبہ اور ڈسپلن

شدید گرمی ہے، میچ سات بجے شروع ہونا ہے اور آپ سب تین بجے ہی لبرٹی پہنچ گئے ہیں؟ جواب ملا رپورٹر بھائی گرمی تو روز ہی پڑتی ہے، مگر یہ میچ روز روز نہیں ملے گا۔ بڑا انتظار کیا ہے اس مرحلے کا اور اب ایک ایک اوور کو پوری طرح انجوائے کریں گے۔ یہ…

نجم سیٹھی بمقابلہ سنی لیون

جو شخص اپنی بساط اور ہمت سے بڑھ کر بڑا بول بولے تو پنجابی میں اسے کہا جاتا ہے کہ 'بوہتا شوخا نہ ہو'۔ پڑوسی ملک کا ایک ٹی وی اشتہار ہے تمباکو نوشی کے خلاف، جس میں ایک بستر مرگ پر پڑے شخص کو دکھایا جاتا ہے۔ اس کی جان لبوں پر ہوتی ہے۔ اس سے…

ریاست کے بچے

ہمیں بھی اچھا نہیں لگتا کہ کوئی ان بچوں کو سٹریٹ چائلڈ کہے کیونکہ یہ تو ہماری قوم کے وہ بچے ہیں جو پوری دنیا میں پاکستانی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں اور آئندہ بھی پوری قوم کی نمائندگی کریں گے۔ میرا بس چلے تو انہیں سٹیٹ چائلڈ کہوں۔ یہ فخر…

یہ پی ایس ایل سکینڈل کے آتے ہی ٹیم کو کیا ہو گیا؟

پاکستان اور انگلینڈ کا میچ ختم ہوا تو سوچا چلو اب کوئی نیوز چینل دیکھتے ہیں۔ ایک نیوز چینل لگایا تو وہاں کامران اکمل نظر آئے۔ موصوف پاکستان کے میچ جیتنے کی وجوہات پر روشنی ڈال رہے تھے۔ انہوں نے بڑی اعلیٰ، پُرمغز اور مدبرانہ گفتگو کی۔ کرکٹ…

کیا ہم کل سے اگلے ٹورنامنٹ کی تیاری شروع کر دیں گے؟

اول اول ہر خاص و عام کی طرح غالب بھی کم علم تھے۔ پھر ادھیڑ عمری کو پہنچتے پہنچتے انہوں نے عرفان کے راستے کی آدھی منزلیں طے کر لیں۔ پیری میں قدم دھرا تو انہیں عرفان کا بلند مقام نصیب ہوا۔ اسی طرح، پہلے غالب دنیا پر ہنسا کرتے تھے۔ دکھ بڑھ…

یورپ پر ریال میڈرڈ کی حکمرانی برقرار

چیمپئنز لیگ کا فائنل دنیا کی دو جانی مانی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ پہلی تو ریال میڈدڈ ہے جو چیمپئنز لیگ کی سب سے کامیاب ٹیم ہے اور چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل پہلے ہی 11 باراپنے نام کر چکی ہے، اور دنیا کے بہت سے بہترین کھلاڑی بھی اس ٹیم کے لیے…

پاک بھارت ٹاکرا، کیا شاہین انہونی کر دکھائیں گے؟

چیمپئز ٹرافی کا بڑا معرکہ 4 جون کو برمنگھم میں ہو گا جہاں تجربہ اور حکمت عملی سے لیس بھارت کا نسبتاً کم تجربہ کار اور نوجوانوں پر مشتمل پاکستانی ٹیم کے ساتھ ٹاکرا ہو گا۔ سرفراز آئی سی سی ایونٹ میں سب سے کم تجربے کے حامل کپتان ہیں تاہم وہ…

کرکٹ یا کوڑا کرکٹ

کرکٹ کا لفظ کُوڑے کے ساتھ کیوں لگایا جاتا ہے؟ ایک غور طلب بات ہے۔ میرے خیال میں اگر کرکٹ کا لفظ اتنا ہی معتبر ہوتا تو کوڑے کی عزت میں اضافہ کرنے کے لیے ہرگز نہ لگایا جاتا۔ بہرحال کرکٹ ایک کھیل کا نام بھی ہے جو ان گوروں کا قومی کھیل بتایا…

عذاب بیانات کی صورت میں بھی آتے ہیں

خدا کا ایک عذاب یہ بھی ہے کہ پاکستانی قوم کبھی بھی کسی بھی خوشی، واقعے کو بھر پور طریقے سے نہیں منا پاتے۔ اسٹیبلیشمنٹ کی اندرونی سیاست کہانی سے بے خبر، نا فہم افراد جب ذہن ہی ذہن میں عرصہ دراز سے کوئی دھماکہ نہ ہونے پر شکر کے الفاظ لبوں پر…