براؤزنگ زمرہ

تجربہ گاہ

جنسی ہراسانی: آپ تب کیوں نہیں بولیں؟

گذشتہ برس اکتوبر میں امریکی اداکارہ الیسا میلانو نے جنسی ہراسانی کا شکار ہونے والی خواتین کو می ٹو کے ساتھ ان کی ٹویٹ کا جواب دینے کا کہا تاکہ دنیا کو اس مسئلے کی شدت کا اندازہ دلوایا جا سکے۔ ان کے ٹویٹ کرنے کی دیر تھی کہ ہیش ٹیگ می ٹو…

اوئے کتے! بولو کہ تم کتے ہو

ننھا مبارک خوشی خوشی اپنے گھر کی گلی میں تیز تیز قدموں سے بازار کی جانب دوڑا جا رہا تھا۔ اس کی امی نے اسے بازار سے بیسن لانے کا کہا تھا۔ بیسن سے پکوڑے بننے تھے جو مبارک کو بہت پسند تھے۔ اور اسی پسند کی وجہ سے وہ ہر سال رمضان کا انتظار کیا…

ہلکا نہیں لینے کا۔ ۔ !

گرمی کہتی ہے، آج تیرا جینا عذاب کردوں۔ بجلی کہتی ہے خود سے بڑھ کر کیسے تجھے دم لینے دوں۔ گرمی اور بجلی کی کہانی میں پانی بھی دم بخود۔ ۔ ایسا کمیاب ہوا کہ ڈھونڈے سےنہ ملے۔ جناب بات ہو رہی ہے ، منی پاکستان یعنی کراچی کی۔ کراچی، پاکستان کاسب…

رمضان لیگ اور اس کا منشور

پاکستان میں رمضان المبارک کوئی عام رمضان نہیں ہوتا۔ یہ ایک روائت کا نام ہے، ایک ثقافت ہے اور ایک منفرد تہذیب ہے۔ رمضان کا مہینہ سب کے لئے خوشخبری لے کر آتا ہے۔ اس مبارک مہینہ میں سب سے زیادہ خوشی روزہ خوروں کو ہوتی ہے جنہیں روزانہ افطاری پہ…

سفید کالر جاب والے بھی مزدور ہیں

تو قادر مطلق ہے لیکن تیرے جہاں میں ہر برس ہی یکم مئی کو انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد یومِ مزدور بھرپور انداز میں منا کر مزدور طبقے سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔ چھوٹے چھوٹے شہروں میں میونسپل کمیٹی کے لوگ…

نوجوان نسل بہتر تربیت سے محروم کیوں؟ 

پاکستان کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے جبکہ وسائل اس مناسبت سے نہیں بڑھ رہے جس کی وجہ سے ہر ‎‎‎شعبہ بالخصوص نوجوان نسل زیادہ متاثر ہو رہی ہے۔ آبادی کا بہت بڑا حصہ بچوں اور نوجوانوں پر مشتمل ہے جسے کارآمد شہری بنا کر ملک کے بہت سے مسائل کوحل…

دوسری شادی کا لڈو 

مثل مشہور ہے کہ شادی وہ لڈو ہے، جو کھائے وہ پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے۔ یاد رہے یہ محاورہ پہلی شادی کے لڈو کے بارے میں ہے۔ جس کے ستائے ہوئے مردوں نے نہ صرف بیویوں پر لطیفے ایجاد کیے بلکہ گانے تک بنا ڈالے تاکہ کنوارے مردوں کو…

قحط الرجال فی العلم الرجال

اردو ادب سے دلچسپی رکھنے والے جانتے ہیں کہ جیسے قحط الرجال کی اصطلاح پڑھتے ہی ذہن آواز دوست کی طرف جاتا ہے اسی طرح علم الرجال کی اصطلاح سنتے ہی صحاح ستہ کا خیال آتا ہے۔ تاہم نہ تو اس مضمون کا تعلق آواز دوست یا صحاح ستہ سے ہے اور نہ ہی یہ…

ایف بی آر کی پالیسی: سگریٹ کی فروخت میں کمی کی بجائے اضافہ

ریونیو اور ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے کوشاں ایف بی آر کے پالیسی کے باعث رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں سگریٹ نوشی کی شرح میں کمی کی بجائے 71 فیصد اضافہ جبکہ ریونیو میں 40 ارب روپے سے زائد کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ جولائی تا نومبر کے دوران…

بڑے وزیر کے صاحب جی! بس ایک موت کا سوال ہے

پاکستانی حکمرانوں کے ظاہری شاہانہ ٹھاٹ باٹ اور تقریروں میں 'عوام کے خادم' ہونے کے دعوے سنتی ہوں توکوفت سے بھر جاتی ہوں۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ملک کو اسلام کا قلعہ بنانے کا عزم اور دین کی محبت میں ڈوبے رہنے کی سرشاری کی اداکاری کرنے…