براؤزنگ زمرہ

رنگا رنگی

میرا ٹویٹ، میری مرضی

فیمینزم تحریک کی بنیاد درست اور منطقی تھی۔ اٹھارویں اور انیسویں صدی میں سنٹرل یورپ سے شروع ہونے والی یہ تحریک اپنے بنیادی نظریے کی سچائی کی طاقت کے بل پر پوری دنیا میں تیزی سے سرائیت کر گئی۔ مگر جس طرح سے لبرلزم اور ان تمام دوسرے نظریات،…

میشا شفیع کے الزامات اور”می ٹو” ہیش ٹیگ

گزشتہ رات نو بجے کا بلیٹن شروع ہوتے ہی تمام چینلز کے مونٹاج میں گلوکار علی ظفر کے گانے سنائی دیے تو امت کے اتحاد و یگانگت پر حیرانی ہوئی۔ ٹی وی کا ریموٹ اٹھا کر کئی چینلز تبدیل کئے لیکن ہر جگہ علی ظفر پر میشا شفیع کے الزامات ہی پہلی خبر…

کورین ڈرامہ: ‘مون لورز۔ سکارلٹ ہاٹ’ آپ کا دل چُھو لے گا

میں نے 2009ء سے انڑنیشنل شوز اور پرگرامز دیکھنے شروع کیے۔ میرے پسندیدہ پراگرامز کوریا، ترکی، تھائی لینڈ، چین، تائیوان اور جاپان کے ہیں۔ ان ممالک کے کئی ڈرامے اور پروگرامز اسے ہیں جو کہ 25 ممالک میں دیکھے گئے ہیں اور اکثر کا 30 سے زائد…

ماہرہ سے معذرت کے ساتھ

امن آشاؤں کا نیا ڈول ڈالنے کے لیے میں کسی مشترک ہیرو کی تلاش میں تھا کہ ماہرہ خان ہاتھ لگ گئی جس کے سگریٹ کے دھویں کے ساتھ اس کے کپڑوں کی دھجیاں بھی فضا میں بکھری ہوئی ہیں۔ کچھ دوستوں نے مشورہ دیا کہ جس ملک میں سوارہ، غگ اور ونی جیسی مکروہ…

ماہرہ خان کی سگریٹ اور ہمارے گناہ

سوشل میڈیا پر آج کل ماہرہ خان کی ایک ویڈیو بار بار شئیر ہو رہی ہے جس میں انہیں سگریٹ پیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں ماہرہ کے ساتھ کھڑی خاتون انہیں سگریٹ چھوڑ کر واپس چلنے کا کہہ رہی ہیں جبکہ ماہرہ موقع کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے…

“آئو مل کر بنائیں پاکستان کا بھارتی ورژن”

پتہ نہیں دنیا ہمیں تنگ نظر اور تعصب کا شکار قوم کیوں سمھجتی ہے۔ جبکہ ہمارا میڈیا خصوصاً الیکٹرانک میڈیا تو وسیع نظر کا مالک ہے۔ ایک دن ایسے ہی ٹی وی پر مختلف چینل گھماتے ہوئے نظر ایک اشتہار پر پڑی جس کا عنوان تھا "آئو مل کر بنائیں پاکستان"۔…

فلم ریویو: سونو کے ٹیٹو کی سویٹی

آپ کے ذہن میں فلم کی کامیابی کا جو بھی معیار ہو لیکن آج کل بالی ووڈ فلموں کی کامیابی کا ایک ہی پیمانہ ہے اور وہ ہے فلم کا 100 کروڑ کلب میں شامل ہونا۔ بالی ووڈ کے ہر سپراسٹار اور بڑے اداکار کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ان کی فلم جلد از جلد 100 کروڑ…

پدماوتی کے بعد اب جھانسی کی رانی کے خلاف معرکہ

ہندوستان میں فرقہ پرستی نے اب مذہب کی حدود سے نکل کر قبیلوں اور برادریوں کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ پچھلے سال پدماوتی فلم کے خلاف راجپوتوں کی کرنی سینا نے قیامت ڈھا دی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ فلم میں راجپوت ملکہ اور ہندوستان کے بادشاہ علائو…

 پیڈ مین۔ بالی ووڈ بدل رہا ہے

گزشتہ چند سالوں میں بالی ووڈ میں نہ صرف فلم تبدیل ہوئی ہے بلکہ فلم دیکھنے والوں کا مزاج بھی بدل گیا ہے۔ گزشتہ سال بالی ووڈ میں جہاں بڑے بجٹ کی فلموں نے کمائی کی وہیں کئی بڑی فلمیں پٹ گئیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ کئی ایسی بھی فلمیں آئیں جو نہ…

گلوکاری کے ٹیلنٹ کو تربیت گاہ کی ضرورت ہے

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، خاص طور پر اگر بات کی جائے گلوکاری کی تو پاکستان میں بے شمار ایسی آوازیں موجود ہیں جو دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرچکی ہیں جن میں سر فہرست استاد نصرت فتح علی خان صاحب ہیں۔ خان…