براؤزنگ زمرہ

رنگا رنگی

ماہرہ خان کی سگریٹ اور ہمارے گناہ

سوشل میڈیا پر آج کل ماہرہ خان کی ایک ویڈیو بار بار شئیر ہو رہی ہے جس میں انہیں سگریٹ پیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں ماہرہ کے ساتھ کھڑی خاتون انہیں سگریٹ چھوڑ کر واپس چلنے کا کہہ رہی ہیں جبکہ ماہرہ موقع کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے…

“آئو مل کر بنائیں پاکستان کا بھارتی ورژن”

پتہ نہیں دنیا ہمیں تنگ نظر اور تعصب کا شکار قوم کیوں سمھجتی ہے۔ جبکہ ہمارا میڈیا خصوصاً الیکٹرانک میڈیا تو وسیع نظر کا مالک ہے۔ ایک دن ایسے ہی ٹی وی پر مختلف چینل گھماتے ہوئے نظر ایک اشتہار پر پڑی جس کا عنوان تھا "آئو مل کر بنائیں پاکستان"۔…

فلم ریویو: سونو کے ٹیٹو کی سویٹی

آپ کے ذہن میں فلم کی کامیابی کا جو بھی معیار ہو لیکن آج کل بالی ووڈ فلموں کی کامیابی کا ایک ہی پیمانہ ہے اور وہ ہے فلم کا 100 کروڑ کلب میں شامل ہونا۔ بالی ووڈ کے ہر سپراسٹار اور بڑے اداکار کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ان کی فلم جلد از جلد 100 کروڑ…

پدماوتی کے بعد اب جھانسی کی رانی کے خلاف معرکہ

ہندوستان میں فرقہ پرستی نے اب مذہب کی حدود سے نکل کر قبیلوں اور برادریوں کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ پچھلے سال پدماوتی فلم کے خلاف راجپوتوں کی کرنی سینا نے قیامت ڈھا دی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ فلم میں راجپوت ملکہ اور ہندوستان کے بادشاہ علائو…

 پیڈ مین۔ بالی ووڈ بدل رہا ہے

گزشتہ چند سالوں میں بالی ووڈ میں نہ صرف فلم تبدیل ہوئی ہے بلکہ فلم دیکھنے والوں کا مزاج بھی بدل گیا ہے۔ گزشتہ سال بالی ووڈ میں جہاں بڑے بجٹ کی فلموں نے کمائی کی وہیں کئی بڑی فلمیں پٹ گئیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ کئی ایسی بھی فلمیں آئیں جو نہ…

گلوکاری کے ٹیلنٹ کو تربیت گاہ کی ضرورت ہے

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، خاص طور پر اگر بات کی جائے گلوکاری کی تو پاکستان میں بے شمار ایسی آوازیں موجود ہیں جو دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرچکی ہیں جن میں سر فہرست استاد نصرت فتح علی خان صاحب ہیں۔ خان…

شعیب منصور یا شاہ رخ خان، عامر خان یا عامر لیاقت

ہر دور، ہر ماحول اور ہر مقام کے اپنے تقاضے، اپنے طریقے، اپنی تکنیکس یا اپنے انسٹرومنٹس ہوتے ہیں، یا یوں کہئے کہ کسی کو اپنی بات سمجھانے کیلئے وہ زبان بولنی پڑتی ہے جو اسے سمجھ آتی ہو۔ صوفیاء کرام ہندوستان پہنچے تو انہوں نے دیکھا کہ گانا…

ایسوپ – کچھوے کا خول کھردرا کیوں ہوتا ہے

مجھے اس بات کا اعتراف کر لینا چاہیے کہ میں کتابی کیڑا نہیں ہوں۔ آپ ضرور یہ سوچیں گے بھئی کتابی کیڑا تو دور کی بات ہے پہلے یہ بتا کہ تو خود کون ہے۔ جیسے کمیشن کے امتحان کے دوران میرے ایک دوست نے دوسرے دوست سے پوچھا کہ عندلیب شادانی کا اصل…

بس ایک صلح کی صورت میں جان بخشی ہے – آزاد کشمیر کے یادگار مشاعرے کی روداد

(29 اکتوبر 2016 میں بزم دیار سخن بیٹھک، تحصیل بلوچ، سدھنوتی، آزاد کشمیر کے یادگار مشاعرے کی روداد) شاعری انسان کے خمیر میں ہے۔ لوری سے کتبے تک جذبوں کا موثر ترین ذریعہ اظہار شاعری ہی رہا ہے۔ کشمیر کی ادبی تنظیمیں اور تعلیمی اداروں کی لٹریری…

عید کی خریداری اور موسم کے تقاضے

رمضان کا اختتام ہے اور عید کی تیاریاں زوروشور سے کی جارہی ہیں۔ یوں تو ہر شخص دوسروں سے خوبصورت اور منفرد نظر آنا اور نگاہوں کا مرکز بننا پسند کرتا ہے مگر خواتین خصوصاً نوجوان لڑکیاں تو جنون کی حد تک ایسا چاہتی ہیں۔ وہ رنگا رنگ کے اسٹائلش…