براؤزنگ زمرہ

دیوان خاص

اب نہ گھبرائیں تو کب گھبرائیں ؟

کہتے ہیں کبوتر کو اپنے گرد خطرہ نظر آئے تو وہ اپنی آنکھیں بند کرلیتا ہے حالانکہ ایسا کرلینے سے اس کی جان نہیں بچ جاتی۔گزشتہ حکومتوں سے تنگ آکر عوام نے عمران خان کو منتخب کیا تو عمران خان نے عوام سے کہا میرے پاکستانیوں آپ نے گھبرانا…

واقعی بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں

زندگی کی یکسانیت کے ہاتھوں تنگ آکر دماغ میں کچھ نیا کرنے کا سمایا۔ ذہن پر زور دینے کے لیے بھاری کتابوں کا سہارا لیا لیکن اس ناہنجار دماغ نے کچھ نیا نہ سجھایا۔ سوچا چلو قریبی دوست کے پاس جا کر مشورہ کیا جائے، گھر سے باہر قدم نکالنے ہی والے…

معیشت کی تباہ کن صورتحال اور یوٹرن

ملک میں مہنگائی ان دنوں اپنے عروج پر ہے، یکم جولائی سے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ کیا جارہا ہے جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج مسلسل مندی کی لپیٹ میں ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں ڈالر کی قیمت میں تقریباً 38…

کوئی پوچھے تو کہنا …

’’کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا‘‘ … بظاہر یہ ایک فلمی ڈائیلاگ لگتا ہے ، لیکن درحقیقت ہماری موجودہ سیاسی تاریخ پر مرتب ہوتی ایک نئی کتاب ہے۔ ہر روز اس کہانی میں عام آدمی کی پریشانی ، دکھ ، کرب اور تلخ تجربات پر مشتمل اِک نئے باب کا اضافہ…

’’غذا سے موذی امراض کا علاج ممکن‘‘

انسانی زندگی میں خوراک کی اہمیت سے قطعاً انکار نہیں کیا جا سکتا۔ بھوک انسان کو مجبور کرتی ہے کہ وہ پیدائش سے لے کر موت تک خوراک کی تلاش میں جہاں تک ممکن ہو کوشش کرتا رہے۔ پیٹ بھر کرخوراک استعمال کرنے کے بعد بھوک تو مٹ جاتی ہے لیکن غذائیت…

صحافیوں کے تحفظ کے لیے قانون ساز کب حرکت میں آئیں گے؟

معلومات کو عوام تک پہنچانے اور دیگر شرپسند عناصر کو آئینہ دکھانے کی پاداش میں پاکستان میں صرف صحافیوں کو تشدد کا نشانہ ہی نہیں بنایا جاتا بلکہ بعض اوقات انہیں قتل بھی کردیا جاتا ہے۔ پاکستان میں صحافیوں پر تشدد معمولی کام ہے، سیاسی بیٹھک ہو…

فیمینیزم کیا ہے؟

سوچ بیچار فہم و فراست عقل و شعور رکھنے والے ہر انسان کو سوال کرنے کا حق ہے تاکہ وہ ہر زاویےسے حقائق کو جان کر صحيح غلط میں تفریق کر سکے۔ معاشرے کی ارتقاء سے لے کر اب تک مَرد و زن کے درمیان دوریاں قائم ہیں۔ اِن دوریوں کی بنا پر عورت پر مرد…

ماضی سے پیوستہ افسانے

شدید گرمی اور چلچلاتی دوپہر میں میرا بہترین ٹھکانا گاؤں سے باہر درختوں کا ایک جھنڈ ہوتا تھا جسکی گھنی چھاؤں تلے تالاب کی سیڑھیوں پر بیٹھ کر کیریاں کھانا یا مٹی کے برتن بنانا میرا بہترین مشغلہ ہوتا تھا۔سردیوں کی روشن دوپہر ہوتی یا ٹھٹھرتا…

نظام ضروری ہے!

مجھ ایسے لوگ اب تھک چکے ہیں۔ اب تو احساس ہونے لگا ہے کہ اس اندھی عقیدت اور نفرت میں تقسیم وہ معاشرے میں کوئی بات عقل کی بھی کی جائے تو تفریق بڑھے گی کم نہیں ہو گی ۔ آمریت کے کئی ادوار کے ڈسے ہوئے لوگ ہیں مگر آج تک سبق نہیں سیکھا۔ اس لئے…

احتسابی سراب اورمہنگائی کا عفریت

جب سے ہوش سنبھالا ہے تب سے حکومت سرکاری خزانے کو خالی قرار دے کر اس کا ذمہ دار سابقہ حکومت کو قرار دیتی چلی آرہی ہے۔ یہ رونا بھی ہر دفعہ رویا جاتا ہے کہ ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار پچھلے دور حکومت میں لئے گئے غیر ملکی قرضے ہیں، اور مزے…