یونیورسل سیڑھی

مولانا رومی کی ایک مشہور کہاوت ہے کہ " کل تک میں ہوشیار تھا کہ دنیا کو بدلنا چاہتا تھا لیکن آج میں سمجھدار ہوں کہ خود کو تبدیل کر رہا ہوں "، یہی حال ہمارے موجودہ وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب کا ہے کہ کل تک تو وہ پاکستان کو تبدیل…

ٹریسا مے کا برطانیہ کیا عالمی تنہائی کی طرف بڑھ رہا ہے؟

برطانوی حکومت کو ملک میں ہونے والے یورپی یونین ریفرنڈم کے بعد سے اب تک مسلسل مشکلات کا سامنا کرنا رہا ہے۔ اس کی دو تین خاص وجوہات ہیں جس میں پہلی اور سب سے بڑی وجہ ڈیوڈ کیمرون کے بعد نئی برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مے ہے کیونکہ ڈیوڈ کیمرون کی…

دیر میں واقع ڈی ایچ کیو ہسپتال کی کہانی

گزشتہ عام انتخابات میں کے پی میں عوام نے عمران خان کے حق میں فیصلہ دیا۔ ظاہر ہے کہ لوگوں کو تحریک انصاف اور عمران خان کے وعدے پر یقین تھا۔ اسی لیے صوبے کی لگام خان صاحب کے ہاتھ میں دی۔ 'لگام' اس لیے کہہ رہا ہوں کہ ہمارے حکمران ہمیں اسی قابل…

ہمارا سیاسی ڈھانچہ اور جمہوریت

پاکستان میں عام انتخاب کا طریقہ کار اور زمینی حقائق دنیا کے دوسرے ممالک سے بہت مختلف ہیں کیونکہ پاکستان کا مسئلہ قوانین نہیں بلکہ ان پر عملدرآمد ہے۔ جو قوانین پہلے سے موجود ہیں اگر انہی پر انحصار کرتے ہوئے مکمل طور پر ادارے اپنا کام آزادانہ…

موہنجوداڑو – ہماری ثقافت یہ بھی تو ہے

دنیا کا کوئی بھی ترقی یافتہ یا ترقی پذیر ملک سر توڑ کوشش کرتا ہے کہ اس کی ثقافت اور تاریخ ہمیشہ زندہ رہے۔ کوئی اسے مسخ نہ کر سکے۔ اس لیے برطانیہ، امریکہ، جرمنی، ایران، مصر، ترکی،  سعودی عرب سمیت اور بھی بہت سے ممالک ہیں جہاں بہت سے تاریخی…

چڑیوں کا اتحاد ہو جائے تو شیر کی کھال اتار سکتی ہیں

آج کل ذرا شیخ سعدی کو پڑھ رہا ہوں ان کے کچھ بڑے مشہور قول ہیں وہ فرماتے ہیں کہ، جاہلوں کا طریقہ یہ ہے کہ جب ان کی دلیل مقابل کے آگے نہیں چلتی تو وہ لڑنا شروع کر دیتے ہیں۔ ویسے تو شاید یہ ممکن ہوتا ہوا دکھائی نہیں دیتا کہ عمران خان کے نام کے…

ریفرنڈم اور ڈیوڈ کیمرون کا استعفا

برطانوی عوام کا ریفرینڈم میں یورپی یونین سے اخراج کا فیصلہ اور پھر وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کا مستعفی ہونے کا اعلان شاید دنیا کی اعلی ترین جمہوریت کا تصو راور نظام پر اعتماد کے مترادف  ہے۔ ریفرینڈم سے پہلے میں بھی اس حق میں تھا کہ بر طانیہ کو…