’’ٹھنڈا فرش۔۔‘‘

غالباً اگست کا آخری عشرہ تھا، چہرے کے خدوخال بتا رہے تھے کہ فاقہ کشی کیا بلا ہوتی ہے، پچکے گال اور گالوں پر ماس کی بجائے ہڈیاں نمایاں، ہاتھوں پر نیلگوں مائل خون کی شریانیں یا لمبی پتلی ہڈیاں دِکھ رہی تھیں، چھوٹے چھوٹے سبز پرچموں کے نقوش سے…

پاکستان کی خارجہ پالیسی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا

ہی ہوا جس کا خدشہ تھا، سیانے لائن لینتھ ناپ چکے تھے، اشارے یہی تھے کہ چیف جسٹس انکار کردیں گے، پچھلے ہفتے ایک درویش صفت خاتون سے ملاقات ہوئی، وہ لاہور میں کچھ صوفیا کے ہاں حاضری کے لئے ہماری مہمان تھیں، سرکاری اور باوردی یعنی ہر قسم کا…

نعرہ مستانہ بنام عمران خان

جمعرات کو شہر لاہور میں تحریک انصاف کے آزاد جموں و کشمیر سیکٹریریٹ کا افتتاح چئیرمین جنا ب عمران خان کے دست مبارک سے ہوا، یہ دفتر شاہ جمال کی گلی نمبر تین میں واقع ہے۔ وہ آئے، انہوں نے افتتاح کیا، سینکڑوں کارکنوں کو دیدار نصیب ہوا اور پھر…

تھر کا مور

اس روز کوئی چھ ماہ بعد وہ اپنی رہائش گاہ سے نکلا، بیساکھیوں کے سہارے چند سو قدم چل کر 'گرجا چوک لاہور کینٹ' گیا، اے ٹی ایم سے کچھ پیسے نکلوائے، بڑے مان اور چاو سے خوبصورت پھولوں کا ایک گلدستہ بنوایا۔ گلدستہ ہاتھ میں تھامے ہوئے اس کے چہرے…

پریتم کا کچھ دوش نہیں ہے

آپ نے کبھی بیڈ فورڈ بس پر سفر کیا ہے؟ بیڈ فورڈ کے انجن پر بس کی باڈی رکھ دی جائے تو یہ پرانے زمانے کی دیہاتی بس کہلاتی ہے جو اندرون شہر نہیں بلکہ دیہات سے شہروں تک آمدورفت کے کام آتی تھی۔ یہ بس اب معدوم ہوتی جا رہی ہے، اسی بس کا سیاسی…

کیا مجیب الرحمن واقعی پاکستان توڑنا چاہتے تھے؟

تینتالیس برس بعد بالآخر راجہ خان نے زبان کھول ہی دی۔تاریخ کے اوراق میں کہیں نہ کہیں تشنگی باقی رہ جاتی ہے، جس کی تشفی کے لیے سیاست اور تاریخ کے طالب علم عموماً references کا سہارا لیتے ہیں، ایسے میں تاریخ جن کی آنکھوں کے سامنے بیتی ہو وہ…

عمران خان، میرے محبوب ترین راہ نما، کیوں؟

کیونکہ آپ نے ہتھیلی پر سرسوں جماتے ہوئے مارچ ۱۹۹۲ میں پاکستان کو پہلا (اوراب تک کا آخری) کرکٹ ورلڈ کپ جتوایا؟ ہر گز نہیں۔ کیونکہ آپ نے شوکت خانم اسپتال جیسا بیمار پرور شفاخانہ کھڑا کیا؟ ہر گز نہیں۔کیونکہ آپ دنیا بھر میں ایک کرشماتی شخصیت…

!عراق شورش: آخر ہو کیا رہا ہے

گلو بٹ سے لے کر طاہرالقادری کے انقلاب تک ہمارے میڈیا کے پاس لوکل قسم کے جینوئن اور نان جینوئن ایشوز کی بھرمار ہے ۔ ایسے میں عراقی خانہ جنگی اور مشرق وسطی میں آنے والی نت نئی تبدیلیوں پر ہماری توجہ بھلا کیونکر ہو۔ اول تو ہمارے ہاں عراق، شام…

نگری نگری گھوم مسافر۔۔۔ سلمان رشید سے ملاقات کا احوال

سیروسیاحت، تاریخ اور آثار قدیمہ کے کسی بھی سنجیدہ قاری کے لیے سلمان رشید کا نام احنبی نہیں۔ اس خطے کے طول و عرض میں سفر اور تحقیق کےبعد نو کتابیں اور سینکڑوں مضامین تحریر کر چکے ہیں۔ آپ رائل جیوگرافیکل سوسائٹی کے فیلو بھی ہیں۔ اجمل جامی نے…

بیسویں صدی کا تان سین اور پاکستان

سنتے آئے ہیں کہ بڑے لوگوں کی عنائتیں بھی بڑی ہوا کرتی ہیں اور عداوتیں بھی۔ پچاس کی دہائی تھی، استاد بڑے غلام علی خان نے کچھ گا کر سنایا تو ذوالفقار علی بخاری نے ٖغلطی نکالی، خان صاحب گویا ہوئے کہ بخاری صاحب آپ ٹھہرے سید اور اوپر سے پٹھان،…