میڈیا ہر جگہ، سچ کہاں ہے؟

آج کے زمانے میں جدید ٹیکنالوجی اور آزاد میڈیا کے ہوتے ہوئے حقائق چھپانا بہت مشکل ہوگیا ہے۔ یہ وہ عمومی تاثر ہے جو الیکٹرانک میڈیا کے بارے میں لوگوں کی اکثریت کا تھا۔ صحافت کے کنوئیں میں چھلانگ لگانے سے پہلے یہ تاثر ہماری رائے ہوتا تھا۔ تاہم…

سرکاری محکموں‌ کی حالت اور پرائیویٹائزیشن کی ضد

"بیٹا! بات سننا"۔ میں جیسے ہی ایم فل کا فارم جمع کرانے یونیورسٹی کی راہداری میں داخل ہوا، ایک لرزتی ہوئی آواز کانوں سے ٹکرائی تھی۔ "جی فرمائیے"، میں نے کہا۔ "بیٹا! یہ بینک کس طرف پڑے گا؟" میں نے انکل کو جگہ سمجھاتے ہوئے وجہ دریافت کرنا چاہی…

ڈبے بند دودھ کے دیوانے متوجہ ہوں

یہ تقریباً 15 سال پہلے کی بات ہوگی تب ہر چیز پیک شدہ اور ہر سامان ایک چھت تلے ملنے کا دعویٰ کرنے والے ڈیپارٹمنٹل اسٹور پاکستان میں عام نہیں ہوئے تھے۔ انہی دنوں ملک بھر میں دودھ میں پانی کی ملاوٹ کا شور اٹھا اور دیکھتے ہی دیکھتے طوفان کی شکل…

پروپیگنڈازدہ زمانے میں سچائی کا علَم

قرآن مجید اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو ایک واضح حکم دیا ہے کہ “کسی گروہ کی دشمنی تم کو اتنا مشتعل نہ کر دے کہ انصاف سے پھر جاؤ عدل کرو ۔“ دیکھا جائے تو اس وقت ہماری پوری قوم اس حکم کے خلاف جا رہی ہے۔ ہم سب اپنے اپنے سینوں میں کسی گروہ، کسی…

اب حملہ ہوا تو 1971 کا بدلہ بھی لیں گے

۔26 ستمبر 2016 تک ہم تمہیں چالاک، زیرک، ہوشیار اور سمجھدار انسان سمجھتے تھے۔ ہم تمہاری اشتعال انگیزیوں کو یہ کہہ کر نظر انداز کرتے رہے کہ شاید 18 فوجیوں کے غم نے وقتی طور پر تمہارا دماغی توازن بگاڑ دیا ہے۔ ہمارا گمان تھا کہ تم کبھی اس پاگل…

ہمارا یوم دفاع اور کلاس وٹز کی جنگی حکمت عملی

کلاس وٹز دنیا میں جنگی حکمت عملی کا مائی باپ سمجھا جاتا ہے۔ یہ 19 ویں صدی میں روسی بادشاہت کے زمانے میں کم وقت میں تیزی سے ترقی کرنے والا ایرانی جرنیل تھا۔ وہ صرف 12 سال کی عمر میں فوجی بنا۔ اس نے 6 بڑی جنگیں لڑیں اور صرف 35 سال کی عمر میں…

کشمیر کے سلگتے چنار، اور ہماری بے حسی

نیوز کاسٹر کی جوش سے تمتماتی آواز آئی۔ "بھارت کی درندگی عروج پر۔ مقبوضہ وادی میں شہادتوں کی تعداد 40 ہوگئی۔ کرفیو نافذ۔ کاروبار زندگی معطل۔ کشمیریوں کو جمعہ کی نماز بھی پڑھنے نہ دی گئی۔ پاکستان کی جانب سے شدید مذمت۔ جگہ جگہ مظاہرے۔ بھارتی…

ترکی میں بغاوت سے سبق سیکھیں

جمعہ کی شام ساڑھے سات بجے اچانک استنبول کی سڑکوں پر فوجی ٹینک نظر آنے لگے۔ کچھ ہی دیر بعد ہیلی کاپٹروں کی گڑگڑاہت نے ماحول کو مزید تشویشناک بنا دیا۔ تھوڑی دیر بعد سرکاری ٹی وی کی عمارت پر فوجی قابض نظر آئے اور انہوں نے اعلان کردیا کہ فوج کی…

غیبی امداد اور ہمارا مرا ہوا ضمیر

"ہم پچھلے سال مری میں گھومنے گئے۔ وہاں ایک اسٹال پر آئس کریم کھانے لگے۔ ابھی تھوڑی ہی دیر گزری تھی کہ اچانک میری نظر نیچے پڑی۔ وہاں دو عدد 100 روپے والے کڑک نوٹ جھلملارہے تھے۔ میں نے پہلے ادھر ادھر دیکھا، کسی کی نگاہ اس پر نہیں تھی۔ میں نے…

گالی سے بچنے کا نسخہ

"ابے تیری……" راشد نے اتنا ہی کہا تھا کہ میں نے اس کے منہ پر ہاتھ رکھ دیااور یوں وہ رکشے والے کو گالی دینے سے بچ گیا جس نے اسے اوور ٹیک کرنے کی کوشش کی تھی۔ راشد پڑھے لکھے گھرانے کا لڑکا ہے، اس کے والد ماسٹر ان کمپیوٹر سائنس ہیں اور ایک کالج…