مشورہ…
وہ مجھ سے عمر میں ڈیڑھ گنا بڑے ہیں، ڈاکٹر ہیں۔ مجھے اپنے فلیٹ میں لیپ ٹاپ پر ایک پریزینٹیشن میں مدد لینے کیلئے مدعو کیا۔ میں داخل ہوا تو مجھے یہ کوئی کباڑخانہ یا سٹور روم دکھائی دیا۔ ہر شے گرد سے اٹی پڑی تھی۔ میز پر سالن سے لتھڑی ڈسپوزیبل…