پرتھ کا سفرنامہ
آسٹریلیا براعظم ہے یا ملک، اس بارے میں کچھ لوگوں کی متضاد آرا ہیں، ہم اسے پہلے براعظم اور بعد میں ملک کا درجہ دیتے ہیں۔ ویسے تو اس ملک کے بہت سے شہر رہائش کے قابل ہیں اور انھیں دنیا کے چند پسندیدہ شہروں میں شمار کیا جاتا ہے جن میں سڈنی،…