سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف بھارتی کسانوں کی ملک گیر جنگ
گزشتہ برس 4 نومبر کو پنجاب بھر کے کسان لاہور میں حکومت کی زرعی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے لئے اکٹھے ہوئے۔ احتجاج نے اس وقت خونی رنگ اختیار کرلیا جب 5 نومبر کو انتظامیہ نے ان کے خلاف لاٹھی چارج کیا اور کسانوں پر آنسو گیس کے گولے فائر کیے جس…