راحت اِندوری اتنے مقبول کیوں تھے؟

راحت اِندوری دور حاضر میں اردو شاعری کا ایک بڑا نام تھے۔ وہ بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر اِندور میں 1950ء میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصلی نام راحت اللہ قریشی تھا، تخلص بھی راحت ہی کیا کرتے تھے جبکہ اندور سے تعلق ہونے کی وجہ سے راحت اندوری کے…