اسیرِ ذات کا المیہ

انسانی دماغ مختلف سوچوں کی آماجگاہ ہوتا ھے، سوچوں کا ریلہ میرے بھی دماغ میں چلتا ہوا ایک موضوع پہ رک گیا۔ وہ موضوع ہے اسیرِ ذات، ہم پاکستانی شروع سے ہی کسی نہ کسی کی ذات کے اسیر رہے۔ انہیں نہ صرف اپنا حکمران بنایا بلکہ ان کی آنے والی نسلوں…