کورونا کے دوران چھوٹے بچوں کیلئے محفوظ طریقہ تعلیم
کورونا وائرس کے پھیلاؤ نے دنیا بھر میں کا وبارِ زندگی کو بُری طرح متاثر کیا ہے، خاص طور پر تعلیمی اداروں کی بندش سے چھوٹے بچے بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ بہت سے تعلیمی اداروں نے زوم کے ذریعے درس و تدریس کے سلسلے کو جاری رکھا۔ اگرچہ بڑی…