خطے کا بدلتا منظر نامہ
کوئی تین ماہ پہلے ستمبر 2020ء میں بھارتی پارلیمنٹ نے زرعی پالیسی سے متعلق قوانین پاس کئے جو آگے چل کر کسان اتحاد اور مودی سرکار کے درمیان شدید ٹکراو کا سبب بنے، گزشتہ چند ایام سے مشرقی پنجاب کے کسان دسمبر کی سرد بستہ راتوں میں مودی سرکار کی…