رنگ پرستی کے بت اور اسکے پجاری

نسل پرستی وہ بانگ ہے جس کی پکار ہمیشہ زور و شور کے ساتھ سنائی دیتی رہی ہے اور شاید ہمیشہ سمع خراشی کرتی رہے گی۔ نسل پرستی، رنگ پرستی، اونچ نیچ ذات پات کے مجسمے جو ہم نے اپنے ہاتھوں سے بنا لیے ہیں جنہیں توڑنے کی بجائے ہم ان کی مسلسل پرستش…