ٹرمپ کا خوف، اور عرب ممالک کی قدموں میں ڈھیر ہونے کی عادت

امریکی عوام نے اسلام فوبیا کے دباؤ میں آکر ڈونلڈ ٹرمپ نامی جس کلہاڑے پر اپنا پاؤں مارا ہے اس کے خطرناک اور دوررس اثرات بالعموم امریکی عوام اور بالخصوص مسلم دنیا کو تادیر برداشت کرنا پڑیں گے۔ کہاوت ہے کہ اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی۔…

ہمیں گننا نہ بھول جانا

گذشتہ دنوں رحیم یار خان میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جب خانہ شماری ٹیم کی جانب سے گھر کی خواتین کے نام پوچھے جانے پر ایک شخص شدید مشتعل ہوگیا اوران کے نام بتانے سے صاف انکار کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا جبکہ مذکورہ شخص کو حوالات کی ہوا…

قصور شیر کا نہیں، چیونٹی کا ہے

زندگی میں لاتعداد کہانیاں ہوتی ہیں جن میں سے کچھ ان سنی ہوتی ہیں اور کچھ ان کہی۔ لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی اچھوتی کہانی سنانے جا رہے ہیں جو ہر اس شخص کی زندگی سے جڑی ہوئی ہے جس نے کبھی نہ کبھی کسی کارپوریٹ دفتر میں کام کیا ہے۔ توشروع کرتے…

ظالمو، ٹرمپ آ رہا ہے

کہتے ہیں امریکا میں موسم، لڑکی، اور سیاست کا کبھی اعتبار نہیں کرنا چاہیے، نہ جانے کب بدل جائے کوئی نہیں جانتا۔ 8 نومبرکو ہونے والے صدارتی انتخابات نے جہاں امریکی عوام کے لہو گرما رکھے ہیں، وہیں پاکستان سمیت دیگر ممالک کے عوام کی نیندیں بھی…

مثالی شوہر بننے کے چند آزمودہ طریقے

محبت میں ہارا ہوا عاشق ہو، یا الیکشن میں ناکام امیدوار دونوں میں سے کوئی بھی اس مظلوم شخص کی ہمت و جرات کا مقابلہ نہیں کر سکتا جو ہنستے مسکراتے اپنے موت کے پروانے پر دستخط کر دے۔ دوستو، ہماری طرف کی دنیا میں دو طرح کے شوہر پائے جاتے ہیں۔…

ہم اور ہمارے پچھتاوے

زندگی، اللہ رب العزت کا ایک ایسا تحفہ ہے جس کا ہم جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے۔ ہماری زندگی انتہائی متنوع اور ہمہ جحت ادوار پر مشتمل ایک ایسی فیچر فلم ہے جس کے ہیرو اور ولن دونوں ہم ہی ہوتے ہیں۔ ہم جہاں اپنی کامیابیوں پر خوش ہوتے ہیں وہیں…