ہم زندہ “قوم” ہیں…؟

جب امیر یا سرمایہ دار ہونا ہی عزت کا معیار ٹھہرے تو معاشرے تباہ و برباد ہو جاتے ہیں۔ لوگ کھوکھلی اور نمودونمائش کی زندگی کی طرف چلے جاتے ہیں۔ آج کل دین اور طب کے شعبے میں ہر کوئی دخل دیتا ہے اور تو اور ٹرمپ نے بھی کورونا کے علاج میں…