پان کا بیان

پان سنسکرت زبان کے لفظ 'پرنا' سے آیا ہے جس کے معنی ہیں 'پتا'۔ اس کا ذکر ہندوؤں کی مقدس کتاب رامائن میں موجود ہے، رامائن کے مطابق ہندوؤں کے بھگوان رام ایودھیا کھنڈ میں فرصت کے لمحات میں بھوک پر کنٹرول کرنے کے لئے پان چبایا کرتے تھے۔ دوسری…