پاکستان میں‌ گونگے بچوں کا علاج ممکن

پاکستان میں گونگے بچوں کا علاج اب ممکن ہے، وطن عزیز میں ہزاروں کے حساب سے بچے یا تو پیدائشی طور پر گونگے ہیں یا پھربولنے میں دشواری محسوس کرتے ہیں۔ دیر سے بولنے والے بچے، ایسے بچے جن کی زبان کے نیچے تندوا ہوتا ہے یا وہ لوگ جو فالج کے بعد…

عالمی سیاست میں‌ شکست خوردہ بھارت

بھارت کو پے درپے ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ ذلت بھارت کا مقدر بن چکی ہے تو غلط نہ ہو گا۔ چار برس قبل 2016ء میں بھارت، افغانستان اور ایران کے درمیان تہران میں چاہ بہار بندرگاہ کے منصوبوں پرکچھ معاہدے ہوئے۔ 23…

‘ڈیل آف سنچری’ منصوبہ امن لائے گا؟‌

یورپی ارکانِ پارلیمان نے غربِ اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کی مخالفت کی ہے۔ ایک خط سامنے آیا ہے جس میں 25ممالک کے 1ہزار سے زائد یورپی ارکانِ پارلیمان نے ٹرمپ اورنیتن یاہو کی مشترکہ کارروائی کو خطرناک قرار دیا ہے۔ یہ منصوبہ 2 روز بعد یکم…

بھارت خطے میں‌ جنگ بھڑکانے کا ذمہ دار

چین بھارت کشیدگی میں‌ گزرتے وقت کے ساتھ کمی کی بجائے مزید شدت دیکھنے میں‌ آ رہی ہے۔ گزشتہ مہینے کے شروع سے دونوں ممالک کے درمیان حالات سنگین صورتحال اختیار کر چکے ہیں۔ بھارت کا چین کے بعد ہمسایہ ملک نیپال کے ساتھ بھی سرحدی تنازعہ شروع ہو…

میرا دم گُھٹ رہا ہے….!

گزشتہ ہفتے ایک گورے امریکی پولیس اہلکار نے سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کو انتہائی بہیمانہ طریقے سے تشدد کر کے ہلاک کر دیا، انسانیت سوز واقعہ امریکہ کے شہر مینیا پولس میں پیش آیا۔ امریکہ میں نسل پرستی کوئی نئی بات نہیں۔ سفید فاموں نے امریکہ…

مسلمان غیروں کے آگے سر جھکائے کیوں؟

ترک اسرائیل تعلقات کوئی نئی بات نہیں بلکہ ترکی وہ واحد اسلامی ملک ہے جس کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بہت پرانے ہیں تاہم دونوں ممالک کے تعلقات 2010ء سے سرد مہری کا شکار ہیں۔ تاریخ کا کڑوا سبق ہے کہ پہلی جنگ عظیم میں خلافت عثمانیہ کا خاتمہ کیا…

ارطغرل غازی ہی کیوں؟

ہم پاکستانی بھی بہت بھولے بھالے ہیں، چڑھتے سورج کو سلام کرتے ہیں۔ فیصلہ پہلے کرتے ہیں اورسوچتے بعد میں ہیں۔ پاکستان ایک سستی مارکیٹ ہے۔ باہر کا ڈرامہ ہو، فلم ہو یا شخصیت، پاکستان میں شہرت حاصل کرنا بہت آسان ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نے اپنی فلم…

بےلگام اسرائیل اور خاموش امت مسلمہ

کچھ عرصہ قبل اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور سیاسی اتحادی بنی گانتر نے کابینہ کی تشکیل کے معاہدے کا اعلان کیا جس میں کہا گیا کہ رواں جولائی سے غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کرنے کے منصوبے پر عمل شروع کر دیا جائے…

نئے عراقی وزیراعظم امریکہ کیلئے بڑا چیلنج

مغربی میڈیا میں ایک نئی بحث چھڑ چکی ہے کہ عراق کے نئے وزیراعظم ایرانی حمایت یافتہ ہیں۔ اس بات پر امریکی اور اسرائیلی حکام میں تشویش پائی جاتی ہے۔ اس کی پہلی وجہ یہ ہے کہ عراق میں ایرانی حمایت یافتہ سیاسی اور مذہبی گروہوں نے نئے نامزد عراقی…

لڑکھڑاتی عالمی معیشت اور اوپیک پلس معاہدہ

کورونا وائرس کے قہر کی وجہ سے عالمی معیشت جیسے منہ کے بل گر پڑی ہو۔ آئی ایم ایف کی پیش گوئی کے مطابق 1930ء کے بعد یہ سال عالمی معیشت کے لیے بد ترین ثابت ہو گا۔ ادارے کے مطابق معیشت کے 3 فیصد سکڑنے کا امکان ہے جو کہ 2009ء کی کساد بازاری کے…