کشمیر کا پیغام، اقوام عالم کے نام

وہ حسب معمول گھروں سے اپنے اپنے کاموں پر جانے کیلئے نکلے تھے کہ ایک چنگھاڑتی ہوئی آواز آئی، "گھروں سے باہر مت نکلو"۔ یہ ایک بھارتی سپاہی کی آواز تھی جو بندوق پکڑے نفرت آمیز لہجے میں کشمیریوں کو روکنے کی کوشش کر رہا تھا۔ "تمہیں ہماری سر…