“آزادی کی قیمت”

آزادی دنیا کی وہ حسین نعمت ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں، اس کی قیمت ان خاندانوں سے پوچھی جائے جنہوں نے 1857 سے 1947 تک اپنے پیاروں کو قربان کیا۔ آزاد ملک کے لیے اپنی جان، عزت و آبرو کی قربانی دی، ان سب کا واحد مقصد ایک آزاد فضا میں سانس…

مسئلہ کشمیر پر عملی اقدام کا وقت آن پہنچا

دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، عالم کفر کھل کر سامنے آ چکا ہے۔ دنیا میں دو بلاک بن چکے ہیں ایک عالم کفر اور دوسرا عالم اسلام۔ اسلامی ممالک کے عوام اس تلخ حقیقت کو جان چکے ہیں کہ جو بھی اسلامی ملک اسلام کی نظریاتی حیثیت کے مطابق ابھرنے کی…

فزیکل ڈسٹینسنگ ضروری ہے سوشل نہیں

کورونا کسی عذاب سے کم نہیں، ہر فرد اپنے گناہوں کے حساب سے گرفتار ہے۔ وزیر تعلیم نے لاک ڈاؤن سے قبل ہی تعلیمی ادارے بند کر کے بچوں کو گھر میں مقید کردیا تھا۔ جیسے ہی لاک ڈاؤن کا آغاز ہوا تمام مارکیٹیں، شاپنگ مالز اور دفاتر بند کر دیئے گئے،…

ایک عہد جو تمام ہوا

"ابتدا ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے۔۔۔۔۔دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام"۔۔۔۔ ان الفاظ کی گونج آج بھی کئی نسلوں کے ذہنوں میں پیوست ہے۔ طارق عزیز شو سے بچپن کی بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔ ڈائری اور قلم…

زینب الرٹ بل سے خامیاں‌ دور کی جائیں

ہمارے ملک میں میں زیادتی یا زنا باالجبر کے واقعات میں ایک محتاط اندازے کے مطابق روز بروز اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے، اعداد و شمار سے پتہ چلا کہ ایسے جرائم میں‌ سے دس فیصد بھی رپورٹ نہیں ہوتے۔ چھوٹے شہروں اور قصبوں میں ان واقعات کی تعداد بہت…