امن کے جھانسے میں گریٹر اسرائیل کیلئے پیشرفت
متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کو تسلیم کرتے ہوئے سفارتی تعلقات قائم کرنے کا فیصلہ اس کی جانب سے خطے میں امن کی طرف پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے اور ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہو رہا۔ یادش بخیر 1993 میں ہونے والے اوسلو معاہدے کو بھی مشرق وسطی کے لئے…