روزگار میں برکت کے آزمودہ اصول
زندگی کے کچھ ایسے سبق ہیں جن پر اگر بروقت عمل کر لیا جائے تو ساری عمر سکون سے گزرتی ہے، لیکن اس سے بھی زیادہ ضروری ہے کہ یہ سبق دینے والے بروقت مل جائیں۔ تقریباً پانچ برس پہلے میں اپنی موٹرسائیکل جسے میرے دوست ڈولی کہتے ہیں پر سفر کررہا…