بھارتی متنازع قانون، ایک اور مسلم مملکت کی بنیاد

سنہ 1857 کی جنگ آزادی کے بعد برصغیر جب مکمل طور پر انگریزوں کے قبضے میں آ گیا تو انھوں نے مسلمانوں کو خاص طور پر دشمنی کا نشانہ بنایا۔ ان کو جان بوجھ کر تعلیم سے محروم رکھا گیا، سرکاری عہدوں پر ان کی تعیناتی ناممکن بنا دی گئی، حتی کہ ان کی…