سی پیک، پاکستان سے غربت مٹانے کا منصوبہ

اٹھارہویں صدی کے صنعتی انقلاب سے انسانی تاریخ نے ایک نیا موڑ لیا جس سے زندگی کے تقریبا ہر شعبے کی کایا پلٹ گئی۔ انسان نے وہ تمام کام مشینوں کے حوالے کر دیئے جو گزشتہ لاکھوں سالوں سے وہ اپنے ہاتھوں سے انجام دیتا آیا تھا۔ بھاپ کے انجن اور…