بیٹیاں نا قابل برداشت بوجھ کیوں؟
اے لوگو! اپنے رب سےڈرو جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا، اور اس سے اس کی زوجہ کو پیدا کیا اور ان دونوں سے کثیر تعداد میں مردو خواتین کو پھیلا دیا (القرآن)۔ دین اسلام نے تخلیق کے اعتبار سے مردوخواتین کو ایک جیسا مقام عطا فرمایا اور انسان کو…