گندہ ہے پر دھندہ ہے یہ

پاکستان میں سیاست یقینی طور پر عنوان پہ صادق آتی ہے، کیوں کہ ہمارے ہاں سیاست اور اخلاقیات کا دور دور تک بھی واسطہ نہیں ہے ۔مزید پستی کی علامت یہ ہے کہ یہاں جس کا جو کام ہے وہ کر نہیں رہا۔ جس کا جہاں دا لگ رہا ہے وہ لگا رہا ہے۔ یہ حقیقت پس…