الیکشن مارکیٹ اور سیاسی دکانیں

2018 کے الیکشن کی مارکیٹ سج گئی ہے۔ ساری سیاسی جماعتوں نے اپنے سودے دکانوں پر سجا دیے ہیں۔ سب سے پہلی اور مشہور دکان ن لیگ کی ہے۔ وجہ شہرت بیرونی سودا ہے۔ انکے پاس امپورٹڈ سامان ہے جو کے پانامہ سے امپورٹ کیا گیا ہے۔ مال میں نقص نکل آیا ہے…

دوسری شادی کا لڈو 

مثل مشہور ہے کہ شادی وہ لڈو ہے، جو کھائے وہ پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے۔ یاد رہے یہ محاورہ پہلی شادی کے لڈو کے بارے میں ہے۔ جس کے ستائے ہوئے مردوں نے نہ صرف بیویوں پر لطیفے ایجاد کیے بلکہ گانے تک بنا ڈالے تاکہ کنوارے مردوں کو…

ووٹر کو عزت دو

ہمارے ملک پاکستان میں میں جمہوریت کی عزت ہے اور اسی عزت اور بقا کی خاطر قوم کے وسیع تر مفاد میں سیاسی پارٹیاں "مک مکا" کرتی ہیں۔ آئین کی بھی عزت ہے اور اس کو توڑنے والے کے لیے سزا، اور سزا کا مطالبہ کرنے والے بھی ہیں۔ عدالت کی عزت اور تکریم…

میرا جسم میری مرضی۔۔ کیوں نہیں؟

مغرب میں چلنے والی اس تحریک کے ساتھ ساری مسلم اور غیر مسلم خواتین کھڑی ہیں جو یہ کہتی ہیں کہ مجھے کیا پہننا ہے اس کا فیصلہ مجھے خود کرنا ہے لیکن کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ ساری عورتیں برہنہ گھومنا چاہتی ہیں؟ نہیں بلکل نہیں، اس تحریک کا حصہ…

ہمارے بچوں کو ان کے والدین اور اساتذہ سے کون بچاۓ گا؟

قصور میں ہونے والے پے درپے واقعات نے جہاں ہمارے معاشرے کے اخلاقی زوال کو برہنہ کر دیا وہاں سوسائٹی میں بچوں کو جنسی ہراسمنٹ کے بارے میں شعور دینے کی بحث شروع ہو گئی ہے۔ یہ بحث بچوں کے لیے محفوظ معاشرہ کی طرف پہلا مثبت قدم ہے۔ اس سلسلے میں…

عمران خان کا دھرنا، اور اب مخالفین کا نیا رونا

اسلام آباد کا دو نومبر کا لاک ڈاؤن یوم تشکر میں کیا تبدیل ہوا گویا تمام پی ٹی آئی مخالف پارٹیوں کی امیدوں پر جیسے پانی ہی پھر گیا۔ وہ تمام پارٹیاں جو چاہ رہی تھیں کہ عمران خان دیگ تیار کر لے تو وہ بھی دعوت اڑا لیں، ایسے صدمے سے دوچار ہوئیں…

بکرا عید نہیں، امی اور پھوپھو کی جنگ

پھوپھو نے گائے کیا خرید لی، مانو ہمارے گھر میں طوفان کھڑا ہو گیا تھا۔ اب امی کو ایک بڑا بیل خریدنا تھا جو پھوپو کی گائے سے مہنگا، اونچا، لمبا اور خوبصورت ہو۔ کوئی ان سے پوچھے کے کیا انہوں نے پھوپو کی گائے کا رشتہ لینا ہے۔ پر ان سے کون پوچھ…

تبدیلی نافذ نہیں ہوتی، لائی جاتی ہے

تحریک انصاف کے چاہنے والوں کو شاید یہ بات بری لگے لیکن یہ سچ ہے کہ تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں مماثلت ضرور ہے، وہ یہ کہ ایم کیو ایم کراچی بند کر دیتی تھی اور تحریک انصاف پنڈی اور لاھور۔ مسافر، بیمار، سکول کے بچے اور دیہاڑی دار مزدور، سب…

میرا مہاجر ہونا میرا جرم نہیں

مجھے نہیں معلوم مجھے یہ نام کس نے دیا۔ ان سندھیوں نے جو میرے آباء و اجداد کے آنے سے پہلے یہاں آباد تھے یا اردو بولنے والوں کی نمائندہ جماعت متحدہ قومی مومننٹ نے جو یقیناً ایک زمانے میں مہاجر قومی مومنٹ کہلاتی تھی۔ لیکن میں کراچی میں پیدا…

عوام کا کام عدالت لگانا نہیں

'اغوا کاروں کو عوام نے دھر لیا اور تشدد کا نشانہ بنا ڈالا‘۔ بظاہر ایک مثبت خبر، جس میں ایک بچے کو اغوا ہونے سے بچا لیا گیا، اپنے اندر بہت خطرناک نتائج اور پہلو لیے ہوئے ہے۔ سب سے پہلے یہ کہ ریاستی ادارے ناکام ہو چکے ہیں اور دوسرا یہ کہ عوام…